عمدۃ الفقہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۴۔ طلاقِ سنت و بدعت میں فرق کرنا، نفاس سے طلاق سنت و طلاقِ بدعت میں فرق واقع نہیں ہوتا۔ ۵۔ پیہم روزوں کے اتصال کا قطع نہ ہوتا۔ نفاس کفارہ کے روزوں کے اتصال یعنی پے در پے ہونے کو توڑ دیتا ہے۔ استحاضہ کا خون مثل نکسیر کے ہے جو ہمیشہ جاری ہے اور روزہ نماز اور جماع کا مانع نہیں ہے اور وہ معذور کے حکم میں ہے کہ یہ نماز کے پانچوں وقت کے لئے تازہ وضو کریا کرے اور اس کے لئے غسل لازمی نہیں ہے اس کے مفصل مسائل معذور کے احکام میں ملیں گے۔ معذور کے احکام