عمدۃ الفقہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اللہ ورسول کو مانے گا اس پر شیطان غالب نہیں ہوگا اور اس کو راستے سے گمراہ نہیں کرسکے گا۔ احکام ِشریعت کابیان شریعت کے احکام آٹھ قسم کے ہیں: ۱۔ فرض، ۲۔ واجب، ۳۔ سنت موکدہ، ۴۔ مستحب، ۵۔ مباح، ۶۔ مکروہ، ۷۔ حرام، ۸۔ حلال