عمدۃ الفقہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
واجب نہیں نہیں ۔ منی ومذی منی و ودی مذی ودی منی، مذی او رودی شامی وغیرہ اختلافی فتویٰ واجب کبیری۔ واجب بلاجماع اختلافی۔ فتویٰ۔ واجب نہیں اختلافی فتویٰ واجب اس مسئلے کے یہ سب احکام سونے والے کے متعلق ہیں جبکہ اس نے سو کر اٹھنے کے بعد جسم یا کپڑے پر تری پائی ہو لیکن اگر کسی شخص پر غشی (بیہوشی) طاری ہوئی ہو یا نشہ سے مست و مدہوش ہوگیا ہو پھر جب اس کو افاقہ ہو ا تو اس نے اپنے جسم یا کپڑے پر مذی