عمدۃ الفقہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
محرمات ومفسدات ِ حج حج کے واجبات میں سے کسی واجب کو ترک کرنا محرمات میں سے ہے اور وہ وقوفِ عرفات سے پہلے جماع کرنا حج کو فاسد کرتا ہے ۔ شرائطِ صحت احرام(۲) (۱) اسلام (۲) احرام کی نیت اور تلبیہ ،یا تلبیہ کے قائم مقام کوئی اور ذکر یاہدی کو پٹّہ ڈالنا اور چلانا۔ واجباتِ احرام (تعداد ۲) سننِ احرام (تعداد ۹) (۱)میقات سے احرام باندھنا (۲) ممنوعاتِ احرام سے بچنا۔