عمدۃ الفقہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
طوافِ وداع واجب احکامِ حج ایک نظر میں اقسامِ افعال اجمالی احکام شرائط و جوبِ حج (تعداد ۷) (۱) اسلام (۲) دارالحرب میں ہو تو حج کی فرضیت کا علم ہونا (۳) بلوغ (۴) عقل (۵) آزاد ہونا (۶) استطاعت (۷) حج کا وقت۔ شرائط و جوبِ ادا (تعداد ۵)