کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُك»۔(بخاری:1120) حضرت ابوسلمہ بن عبد الرحمن بن عوف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہسے دریافت کیا کہ نبی کریمﷺاپنی رات کی نماز کا آغاز کس چیز سے کیا کرتے تھے؟ حضرت عائشہ صدیقہنے اِرشاد فرمایا: آپﷺاپنی رات کی نماز آغاز اِس دعاء سے کیا کرتے تھے: «اللهُمَّ رَبَّ جَبْرَائِيلَ، وَمِيكَائِيلَ، وَإِسْرَافِيلَ، فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، أَنْتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ، اهْدِنِي لِمَا اخْتُلِفَ فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِكَ، إِنَّكَ تَهْدِي مَنْ تَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ»۔(مسلم:770) حضرت عبادہ بن صامتنبی کریمﷺکا یہ اِرشاد نقل فرماتے ہیں: جو شخص رات کو نیند سے بیدار ہو اور یہ کلمہ پڑھے : «لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، الحَمْدُ لِلَّهِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ»۔ اُس کے بعد ” اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي“ کہے یعنی اے اللہ! میری مغفرت فرمادیجئے یا کوئی اوردعاء مانگے تو اُس کی دعاء قبول کی جاتی ہےاور وضو کرکےنماز پڑھے تو اُس کی نماز قبول کی جاتی ہے۔(بخاری:1154) حضرت امّاں عائشہ صدیقہفرماتی ہیں کہ نبی کریمﷺجب رات کو نیند سے بیدار ہوتے تو یہ دعاءپڑھا کرتے تھے: «لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، سُبْحَانَكَ، اللَّهُمَّ أَسْتَغْفِرُكَ لِذَنْبِي، وَأَسْأَلُكَ رَحْمَتَكَ، اللَّهُمَّ