کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
بعد الزّوال سفر کرنا :بعد الزّوال جمعہ اداء کرنے سے پہلے سفر کرنا بالاتفاق مکروہ ہے ، اِس لئے کہ اِس میں جمعہ سے اِعراض کا معنی پایا جاتا ہے ، ہاں! اگر راستے میں پڑھ لیا جائے یا ایسی صورت ہو کہ جمعہ پڑھنے کی وجہ سے قافلہ نکلنے کا خوف ہو (یا آج کے دَور میں گاڑی نکلنے کا خوف ہو )تو کراہت نہیں ہوگی۔قبل الزّوال سفر کرنا :اگر قبل الزّوال سفر کیا جائے تو اِس میں اختلاف ہے : احناف و مالکیہ کے نزدیک جائز ، جبکہ شوافع وحنابلہمکروہ کہتے ہیں ۔(البنایۃ :3/38)(الفقہ الاِسلامی:2/1289)(شامیہ: 2/162) («»«»«»(«»«»«»(