کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
(8)—«سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ»۔(ترمذی:580) (9)— «رَبِّ أَعْطِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، زَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا»۔(مسند احمد:25757) (10)—«سَجَدَ لَكَ خَيَالِي وَسَوَادِي، وَآمَنَ بِكَ فُؤَادِي، فَهَذِهِ يَدِي وَمَا جَنَيْتُ بِهَا عَلَى نَفْسِي يَا عَظِيمُ يُرْجَى لِكُلِّ عَظِيمٍ، يَا عَظِيمُ اغْفِرِ الذَّنْبَ الْعَظِيمَ، سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلْقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ»۔(شعب الایمان:3557) (11)—«أُعَفِّرُ وَجْهِي فِي التُّرَابِ لِسَيِّدِيْ، وَحَقَّ لَهُ أَنْ يُسْجَدَ»۔(شعب الایمان:3557) (12)—«اَللَّهُمَّ اغْفِرْلِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ، وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ »۔ (مسلم:483) (13)—«اَللَّهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَصَوَّرَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ، تَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ»۔ (مسلم:771)سجدہ میں ادعیہ ماثورہ پڑھنے کا حکم: امام ابوحنیفہ: فرائض میں نہیں پڑھیں گے ، نوافل میں پڑھ سکتے ہیں ۔ ائمہ ثلاثہ : فرائض اور نوافل سب میں پڑھ سکتے ہیں ۔ (الفقہ الاسلامی : 2/896)سجدہ میں جانے کا طریقہ: سجدےمیں جاتے ہوئے پہلے زمین پر ہاتھ رکھے جائیں گے یا گھٹنے ، اس میں ائمہ کا اختلاف ہے : امام مالک : پہلے ہاتھ رکھے جائیں گے ۔ ائمہ ثلاثہ : پہلے گھٹنے رکھے جائیں گے ۔(مرعاۃ :3/216) (درس ِ ترمذی : 2/50)