کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
ایک روایت میں آپﷺکا یہ اِرشاد مَروی ہے:صفوں کو سیدھا رکھواور کندھوں کو آپس میں ملالواور درمیان کے خلاء کو پُر کرلو،اور اپنے بھائیوں کے ہاتھوں میں(جو تم کوحرکت دےکر صفوں کو سیدھا کررہے ہیں)نرم ہوجاؤ اور شیطان کے(گھس جانے)کیلئے(صفوں کے درمیان)کشادگی مت چھوڑو۔ أَقِيمُوا الصُّفُوفَ وَحَاذُوا بَيْنَ الْمَنَاكِبِ وَسُدُّوا الْخَلَلَ وَلِينُوا بِأَيْدِي إِخْوَانِكُمْ وَلَا تَذَرُوا فُرُجَاتٍ لِلشَّيْطَانِ۔(ابوداؤد:666)مقتدی کا صف سے ہٹ کر اکیلے کھڑے ہونا : اگلی صف میں جگہ ہوتے ہوئے بھی اگر پیچھےکسی کے ساتھ کھڑا ہو تو بالاتفاق نماز مکروہ ہوتی ہے ، اور اکیلے کھڑے ہوں تو نماز ہوتی ہے یا نہیں ، اِس میں اختلاف ہے : امام احمد :اُس کی نماز نہیں ہوگی ، لوٹانا ضروری ہے ۔ ائمہ ثلاثہ :نماز ہوجائے گی لیکن مکروہ ہوگی۔(الفقہ الاسلامی:2/ 1267)(الفقہ علی المذاہب:1/253) («»«»«»(«»«»«»(