کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
دوسری رکعت کے دوسرے قیام میں سورۂ مائدہ یا اتنی مقدار۔(الفقہ علی المذاھب:1/331)نمازِ کسوف میں تطویلِ رکوع اور سجود کی مقدار : یعنی صلاۃ الکسوف میں رکوع اور سجدے کو کِس قدر لمبا کرنا بہتر ہے ، اِس کی تفصیل یہ ہے : امام ابو حنیفہ : تطویل مسنون ہے ، لیکن اس کی کوئی حد متعین نہیں ۔ امام احمد : دونوں رکعتوں کے پہلے رکوع میں 100 آیات کے بقدر دونوں رکعتوں کے دوسرے رکوع میں 70 آیات کے بقدر امام شافعی : پہلی رکعت کے پہلے رکوع میں 100 آیات کے بقدر پہلی رکعت کے دوسرے رکوع میں 80 آیات کے بقدر دوسری رکعت کے پہلےرکوع میں 70 آیات کے بقدر دوسری رکعت کے دوسرےرکوع میں 50 آیات کے بقدر امام مالک : دونوں رکعتوں کے ہر رکوع میں اس قدر تطویل کرنا مستحب ہے جتنی اُس سے پہلے قراءت کی ہے ۔ پس : پہلی رکعت کے پہلے رکوع میں سورۂ بقرہ کے بقدر پہلی رکعت کے دوسرے رکوع میں سورۂ آلِ عمران کے بقدر