کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
حضرت ربیعۃ الرائے : ایک دن ایک رات ۔(البنایۃ:3/17) حضرت سعید بن المسیب: تین دن ۔(البنایۃ:3/17) امام اوزاعی : بارہ دن ۔(المجموع شرح المہذّب:4/364) حضرت اسحاق : انیس دن ۔(المجموع شرح المہذّب:4/364) حضرت حسن بصری : جب تک وطنِ اصلی نہ پہنچ جائے ۔(البنایۃ:3/17)ثبوتِ اِقامت کی شرائط: امام ابو حنیفہ کے نزدیک ثبوتِ اقامت کے لئےچھ شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے: اَلنِّيةُ۔ اِقامت کی نیت کرنا ۔ الْمُدَّةُ۔ مسلسل پندرہ دن قیام کا اِرادہ ہو ۔ تَرْكُ السَّيْرِ۔ سفر کو ترک کردیا جائے۔ صَلَاحِيَّةُ الْمَوْضِعِ۔ جائے قیام قیام کے قابل ہو ۔ اتِّحَادُ الْمَوْضِعِ۔ جائے قیام ایک ہو ۔ الِاسْتِقْلَالُ بِالرَّأْيِ۔ مسافر اپنی رائے میں مستقل ہو ۔(عالمگیری :1/139)(عُمدۃا لفقہ:2/415) پس اگر سفر چل رہا ہو یا جائے قیام پندرہ دن رہنے کے قابل نہ ہو ، مثلاً: جزیرہ ،سمندر جیسی جگہ ہو ، یا کئی جگہوں پر رہنے کی نیت کی جائے ، مثلاً: ایک جگہ دس دن اور دوسری جگہ پانچ دن کے قیام کا اِرادہ ہو ، یا پندرہ