کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
اتحادِ مجلس اختلاف ِ آیت: الگ الگ سجدے ہونگے ۔ اتحاد ِ آیت اختلاف ِ مجلس : الگ الگ سجدے لازم ہونگے ۔ سامع اور تالی میں سے جس کی مجلس تبدیل ہو اُس پر سجدۂ تلاوت کا تکرا ر ہوگا ، اور جس کی مجلس متحد رہے اُس پر تکرار ِ لزوم نہ ہوگا ،بشرطیکہ سجدۂ تلاوت کی آیت ایک ہی ہو ،پس اس کی چار صورتیں بنتی ہیں : سامع اور تالی دونوں کی مجلس متحد رہے : دونوں پر ایک ہی سجدہ لازم ہوگا ۔ سامع اور تالی دونوں کی مجلس مختلف ہو: دونوں پر سجدے کا تکرار ِ لازم ہوگا ۔ سامع کی مجلس تبدیل اور تالی کی متحد رہے : سامع پر مکرر اور تالی پر ایک ہی رہے گا ۔ سامع کی مجلس متحد اور تالی کی تبدیل ہو : سامع پر ایک اور تالی پر مکرر ہوگا ۔(عالمگیری:1/134)سجدہ تلاو ت کی دعائیں : سجدہ تلاوت میں آپﷺسے مندرجہ زیل دعائیں پڑھنا ثابت ہے: (1)— «سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ»۔(ترمذی:580) (2)— «اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ أَجْرًا، وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا،وَاجْعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْرًا، وَتَقَبَّلْهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ»۔(ترمذی:3424) («»«»«»(«»«»«»(