کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
الْوَسِيلَةَ، فَإِنَّهَا مَنْزِلَةٌ فِي الْجَنَّةِ، لَا تَنْبَغِي إِلَّا لِعَبْدٍ مِنْ عِبَادِ اللهِ، وَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَنَا هُوَ، فَمَنْ سَأَلَ لِي الْوَسِيلَةَ حَلَّتْ لَهُ الشَّفَاعَةُ۔(مسلم: 384) حضرت ابودرداءفرماتے ہیں : نبی کریمﷺاذان سن کر یہ دعاء پڑھا کرتے تھے:«اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ، صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ، وَاجْعَلْنَا فِي شَفَاعَتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»اور آپﷺفرماتے تھےکہ جو شخص اذان سن کر یہ دعاء پڑھے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اُسے میری شفاعت عطاء فرمائیں گے۔(طبرنی اوسط:3662) حضرت ابودرداء نبی کریمﷺکا یہ اِرشاد نقل فرماتے ہیں : جس نے مجھ پر صبح اور شام دس دس مرتبہ درود پڑھا اُسے قیامت کے دن میری شفاعت حاصل ہوجائے گی۔مَنْ صَلَّى عَلَيَّ حِينَ يُصْبِحُ عَشْرًا وَحِينَ يُمْسِي عَشْرًا أَدْرَكَتْهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔(الصلاۃ علی النبی لابن أبی عاصم:61) («»«»«»(«»«»«»(