کتاب الصلوۃ |
دیث کی م |
|
نبی کریمﷺکا اِرشاد ہے :کسی چیز کا آگے سے گزرنا نماز کو نہیں توڑتا، تم (آگے سے گزرنے والے کو ) جس قدر بھی ہوسکے روکا کرواِس لئے کہ وہ شیطان ہے۔لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْءٌ وَادْرَءُوا مَا اسْتَطَعْتُمْ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ۔(ابوداؤد:719) نبی کریمﷺکا اِرشاد ہے :جب تم میں سے کوئی لوگوں سےبچتے ہوئے سُترہ رکھ کر نماز پڑھ رہا ہواورکوئی تمہارے سامنے(سُترہ کے اندر)سےگزرنا چاہےتو اُس کو روکنا چاہیئے، اگر وہ نہ مانے تو اُس سےقِتال کرواِس لئے کہ وہ شیطان ہے۔إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ إِلَى شَيْءٍ يَسْتُرُهُ مِنَ النَّاسِ فَأَرَادَ أَحَدٌ أَنْ يَجْتَازَ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَلْيَدْفَعْهُ فَإِنْ أَبَى فَلْيُقَاتِلْهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ۔(بخاری:509) («»«»«»(«»«»«»(