انفاس عیسی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
(۱) (۲) (۳) (۴) قلت طعام قلت کلام قلت منام قلت اختلاط مع الانام (۵) (۶) (۷) (۸) مفیدہ بلا خطر مفیدہ معل الخطر ذکر شغل مراقبہ تصور شیخ عشق مجازی سماع (۹) (۱۰) (۱۱) (۱۲) (۱۳) (۱۴) غیر محتملۃ الضرر محتملۃ الضرر وحدۃ الوجود فنا وبقا اجابت دعا فراست صادقہ رویا صالحہ وجد تصرف کشف کونی کشف الٰہی وحدت مع الشکر (۱۵) (۱۶) (۱۷) (۱۸) (۱۹) (۲۰) (۲۱) (۲۲) (۲۳) (۲۴) حسن پرستی تعجیل تصنع مخالفت سنت (۲۵) (۲۶) (۲۷) (۲۸)(۱۵) ألصوفي لا مذھب لہ کا مطلب : چوں کہ صوفیائے کرام اخلاقِ الٰہیہ سے مخلق ہوتے ہیں، ان میں رحم وکرم زیادہ ہوتا ہے، وہ مسلمانوں کے تمام مختلف فرقوں سے ہمدردی کا معاملہ کرتے ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلانا چاہتے ہیں، جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہر فرقہ ان کو اپنی جماعت میں داخل سمجھتا ہے اور اپنے سے الگ بھی، اپنے ساتھ ان کی ہمدردی وبے تعصبی دیکھتے ہیں تو یوںمعلوم ہوتا ہے کہ ہم سے گویا الگ ہیں، اس لیے بعض لوگوں نے یہ کہہ دیا ہے: ألصوفي لا مذہب لہ۔ یعنی صوفی کا کوئی مذہب نہیں ۔ ہوتا مگر تصوف میں ایسا نہیں۔ صوفیائے کرام کامل متّبعِ کتاب وسنت ہوتے ہیں، مگر ان کی دعوت وتبلیغ کا وہ طریقہ نہیں ہے جو دوسروں کا ہے، اس لیے صوفیہ کا فیض مسلمانوں تک ہی محدود نہیں رہتا۔ کفار بھی ان کے معتقد ہوتے ہیں اور ان سے محبت کرتے ہیں، جس سے بعض دفعہ ان کو اسلام کی طرف ہدایت ہوجاتی ہے۔ صوفیہ اطبائے روحانی ہیں، پس جس