آفتاب نسبت مع اللہ |
س کتاب ک |
|
آئینۂ اشعار میں حضرتِ اقدس کی تاریخِ زندگی کی ایک جھلک 67 آیت حَسْبِیَ اللہْ… الخ کا عاشقانہ ترجمہ و تشریح 75 جمعہ کے چھ اعمال اور ان کی عظیم الشان فضیلت 77 جمعہ کے دن کی موت کی فضیلت 78 غیر اللہ سے دل کو پاک کرنا سلوک و تصوف کی روح ہے 81 نصیبِ اولیاء کیسے حاصل ہو؟ 82 اللہ کے راستے کا غم جانِ حیات ہے 83 اللہ کے دائمی فقیر 94 بعض احکامِ شرعیہ کے رُموز و اسرار 95 ۱) چوری کی سزا قطعِ ید کا راز 95 ۲) آدابِ دُعا کے رموز 96 ۳) نمازِ جنازہ میں امام کےجنازہ کے سینے کے مقابل کھڑے ہونے کی حکمت 96 ۴) نمازِ جنازہ میں صفِ آخر کی فضیلت کا راز 96 ۵) نماز کی ایک رکعت میں دو سجدوں کا راز 97 ۶) وضو کے بعد کی مسنون دعا اور اس کے اسرار 97 حسینوں کا طریقۂ واردات اور اس سے بچاؤ کی تدابیر 99 بدنظری کےمتعلق نفس کے مکر و کید 100 ۱) بدنظری بصورتِ محبت وشفقت 100 ۲) بدنظری بصورتِ غضب 101 ۳) بدنظری سے معرفت کا شیطانی فریب 101 ۴) بد نظری بصورتِ تقدس مآ بی 103 تقویٰ کی حفاظت کے لیے دو اہم نصیحتیں 104 گناہ سے بچنے کا ایک لذیذ طریقہ 105 تذکرۂسفرِ برما 106 شیخ کے ساتھ سفر میں نیت کی درستگی کی اہمیت 106 اﷲ کے پیار کی ایک علامت 109 پیامِ رسالت صلی اﷲ علیہ وسلم 112