محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
|
پتنگ کی تجارت مسئلہ(۲۷۵): پتنگ بازی کئی مفاسد پر مشتمل ہے: (۱) پتنگ بازی میں انہماک بہت سے دینی ودنیوی اُمور سے غفلت کا سبب ہے۔(۱) (۲) اس کی وجہ سے مسجد کی جماعت، بلکہ خود نماز سے بھی غفلت ہوتی ہے۔ (۲) (۳) اکثر پتنگ مکانوں کی چھت پر کھڑے ہوکر اڑائے جاتے ہیں، بعض اوقات پتنگ اڑاتے اڑاتے پیچھے کو ہٹتے ہوئے نیچے گر جانے کے حادثات رونما ہوتے ہیں، اور یہ اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے کے مترادف ہے، جو شرعاً منع ہے۔(۳) (۴) پتنگ بازی میں مال فضول اور بے محل صرف ہوتا ہے، جب کہ قرآن کریم ------------------------------ =دیون ۔۔۔۔۔ والقبض علی ہذہ الأوراق لیس قبضًا للثمن وإنما احتیال للدین ۔ (۱/۵۱۵) ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : وبرئ المحیل من الدین والمطالبۃ جمیعًا من المحتال للحوالۃ ولا یرجع المحتال علی المحیل إلا بلا توی بالقصر ویمد ہلاک المال لأن براء تہ مفیدۃ بسلامۃ حقہ ۔ (۸/۱۱، کتاب الحوالۃ) (۳) ما في ’’ الہدایۃ ‘‘ : وإذا عدم الوصفان الجنس والمعنی المضموم إلیہ حل التفاضل والنَّساء لعدم العلۃ المحرمۃ ، والأصل فیہ الإباحۃ ، وإذا وجدا حرم التفاضل والنساء لوجود العلۃ ، وإذا وجد أحدہما وعدم الآخر حل التفاضل وحرم النساء ۔ (۳/۱۳۵، باب الربوا) (۴) ما في ’’ تکملۃ فتح الملہم ‘‘ : ثم أن معظم الأوراق المالیۃ التي یتعامل الناس الیوم حکم التعامل بہا حکم الحوالۃ ۔ (۱/۵۱۴) (انعام الباری: ۶/۴۹۰، آپ کے مسائل اور ان کا حل: ۶/۲۰۵،۲۰۶، مکتبہ لدھیانوی کراچی)=