Deobandi Books

تحفہ خواتین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

280 - 640
کیونکر قبول ہو۔ خوب سوچ لو۔ 
اللہ جل جلالہ  ہم کو ہمیشہ خلوص دل سے دعا کرنے کی توفیق دے اور ہماری دعائیں قبول فرمائے۔ اِنَّہٗ بِالْاِجَابَۃِ جَدِیْرٌ وَّعَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ


سختی کے زمانہ میں دعا کیسے قبول ہو:
۱۱۹۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرِیْرَۃَ ؓ قَالَ قَالِ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ مَنْ سَرَّہٗ اَنْ یَسْتَجِیْبَ اللّٰہَ لَہٗ عِنْدَ الشَّدَائِدِ فَلْیُکْثِرِالدُّعَائَ فِی الرَّخَائِ۔  (رواہ الترمذی وقال ہذا حدیث غریب)
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور فخر عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس کو یہ خوشی ہو کہ اس کی دعا اللہ تعالیٰ سختیوں کے زمانہ میں قبول فرمائے اس کو چاہیے کہ خوش حالی کے زمانہ میں کثرت سے دعا کرے۔ (مشکوٰۃ المصابیح ص ۱۵۵بحوالہ ترمذی)
تشریح: اس حدیث پاک میں دعا قبول ہونے کا ایک بہت بڑاگر بتایا ہے اور وہ یہ ہے کہ آرام و راحت اور مال و دولت اور صحت و تندرستی کے زمانہ میں برابر دعا کرتے رہنا چاہیے، جو شخص اس پر عمل پیرا ہوگا اس کے لیے اللہ جل جلالہ  کی طرف سے یہ انعام ہوگا کہ جب کبھی کسی پریشانی میں مبتلا یا کسی مصیبت سے دوچار ہوگا یا کسی مرض میں گرفتار ہوگا اور اس وقت دعا کرے گا تو اللہ جل جلالہ  ضرور اس کی دعا قبول فرمائیں گے، ان میں ان لوگوں کو تنبیہہ ہے جو آرام و راحت مال و دولت یا عہدہ کی برتری کی وجہ سے خدائے پاک کی یاد سے غافل ہوجاتے ہیں اور دعا کی طرف متوجہ نہیں ہوتے اور جب مصیبت آگھرتی ہے تو دعا کرنی شروع کردیتے ہیں، پھر جب دعا قبول ہونے میں دیر لگتی ہے تو ناامید ہوجاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہماری دعا قبول نہیں ہوئی، حالاں کہ اگر اس وقت دعا کرتے جب کہ خوشی میں مست تھے اور دولت کا گھمنڈ تھا تو ان کا اس زمانہ کا دعا کرنا آج کی دعا مقبول ہونے کا ذریعہ بن جاتا، غفلت اور دنیاوی مستی کے سبب اللہ کو بھول جانے کی وجہ سے بہت سخت حاجت مندی کے وقت دعا کی قبولیت سے محروم رہ جاتے ہیں۔ 


حضرت سلمانؓ کا ارشاد: حضرت سلمان فارسیؓ نے فرمایا کہ جب بندہ چین اور خوشی کے زمانہ میں دعا کرتا ہے اور جب اسے کوئی مشکل درپیش ہوجاتی ہے تو اس وقت دعا کرتا ہے اس وقت فرشتے اس کی سفارش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو جانی پہچانی آواز ہے۔ ہمیشہ یہاں پہنچتی رہتی ہے اور جب بندہ چین اور خوشی کے زمانہ میں دعا نہیں کرتاا ور مصیبت آنے پر دست دعا پھیلاتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں کہ اس آواز کو ہم تو نہیں پہچانتے پہلے تو سنی نہیں۔ یہ بات کہہ کر اس کی طرف سے بے توجہی برتتے ہیں اور دعا قبول ہونے کی سفارش نہیں کرتے۔ (صفۃ الصفوہ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
4 ایمان کی حلاوت اور اس کے اہم تقاضے 13 3
5 قیامت اور تقدیر پر ایمان فرض ہے 14 3
6 مشرکوں کی بخشش نہ ہوگی 16 3
7 ایمان کا بہت بڑا اور اہم تقاضا سب کی خیرخواہی کرنا ہے 18 3
8 کامل ایمان کی پہچان 21 3
9 قبر کا عذاب اور آرام و راحت حق ہے 22 3
10 اسلامی عقیدوں کا تفصیلی بیان 28 3
11 اسلام کے پانچ ارکان 34 3
12 حدود اللہ سے آگے بڑھنے کی مثالیں 40 3
45 مؤلف کی گزارش 1 1
46 ایمان اور عقائد کا بیان 6 1
48 حضرت جبرئیل ؑ مجلس نبوی ﷺ میں طالب علم کی حیثیت سے 8 46
49 ارکان اسلام 8 46
50 اسلام کے بنیادی عقائد 8 49
51 احسان کیا ہے 9 49
52 قیامت کی چند نشانیاں 10 49
53 عمارتوں پر فخر کرنے کا رواج 10 49
54 گونگے، بہرے، ننگے بادشاہ 11 49
56 ایمان کی حلاوت اور اس کے اہم تقاضے 13 49
58 قیامت اور تقدیر پر ایمان فرض ہے 14 49
60 مشرکوں کی بخشش نہ ہوگی 16 49
61 ایمان کا بہت بڑا اور اہم تقاضا سب کی خیرخواہی کرنا ہے 18 49
62 کامل ایمان کی پہچان 21 49
63 شریعت طبیعت بن جائے 21 49
64 قبر کا عذاب اور آرام و راحت حق ہے 22 49
65 اسلامی عقیدوں کا تفصیلی بیان 28 49
66 بہت ضروری تنبیہ 34 49
67 اسلام کے پانچ ارکان 34 46
68 پہلا رکن 34 67
69 دوسرا رکن 35 67
70 تیسرا رکن 35 67
71 چوتھا رکن 36 67
72 پانچواں رکن 36 67
73 اسلام کامل و مکمل دین ہے اس میں کمی بیشی کی گنجائش نہیں 36 46
74 حدود اللہ سے آگے بڑھنے کی مثالیں 40 73
75 وضو، غسل اور تیمم کا بیان 45 1
76 طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی 45 75
77 وضو کے چار فرض 45 76
78 وضو کی سنتیں 46 76
79 وضو کے مستحبات 46 76
80 مکروہات وضویہ ہیں جن سے بچنا چاہیے 47 76
81 نواقض وضو 47 76
82 وضو کا طریقہ 47 76
83 سر کا مسح 48 76
84 غسل کا مسنون طریقہ 48 76
85 فرائض غسل 48 76
86 سنن غسل 48 76
87 مکروہات غسل 49 76
88 وضو کے ضروری مسائل 49 76
89 موزوں پر مسح کرنا 51 76
90 وضو اور غسل کی جگہ تیمم کرنا 52 76
91 تیمم کا طریقہ 53 76
92 نواقض تیمم 53 76
93 نجاست کی قسمیں حقیقی اور حکمی، غلیظہ اور خفیفہ اور وہ مقدار جو معاف ہے 54 75
94 نجاست حکمی 54 93
95 حدث اکبر 54 93
96 حدث اصغر 54 93
97 نجاست حقیقی 54 93
98 نجاست غلیظہ 54 93
99 نجاست خفیفہ 54 93
100 جھوٹے کا بیان 55 93
101 استنجا کے مسائل 56 93
102 کنویں کے مسائل: 57 93
103 پانی کے ضروری مسائل 57 93
104 متفرق مسائل 58 93
105 مختلف چیزوں کے پاک کرنے کے طریقے 60 93
106 کتاب الصلوٰۃ 62 1
107 نماز کی فرضیت اور اہمیت 62 106
108 فرائض اسلام میں نماز کا مقام 63 107
109 آخرت کی کامیابی سب سے بڑی کامیابی ہے 63 107
110 ایک نماز کی قیمت کس قدر ہے 64 107
111 نمازی کا سارا جسم عبادت میں لگ جاتا ہے 64 107
112 بے وقت کرکے نماز پڑھنا منافق کی نماز ہے 65 107
113 عورتوں کو نماز کی خصوصی تاکید 65 107
114 بے نمازی کا حشر 66 107
115 دکھ سکھ اور سفر حضر حرج مرض میں نماز کا اہتمام فرض ہے 66 107
116 شادی کے موقعہ پر نماز سے عورتوں کی غفلت 67 107
117 نماز میں خشوع و خضوع کی اہمیت 69 107
118 ہر وہ چیز مکروہ ہے جس سے نماز میں دل بٹے 70 107
119 خشوع کا سب سے بڑا مرتبہ کیا ہے 70 107
120 نماز میں کنکریاں چھونے کی ممانعت 70 107
121 منافق کی نماز کیسی ہوتی ہے 71 107
122 نماز پڑھنے والوں کے ثواب میں کمی بیشی 71 107
123 نماز میں جھومنے پر حضرت صدیق اکبرؓ کی ڈانٹ 71 107
124 رکوع سجدہ پورا نہ کرنا نماز کی چوری ہے 71 107
125 بعض نمازیوں کے لیے نماز کی بددعا 72 107
126 پانچ نمازوں کی فرضیت اور ان کے اوقات و رکعات 72 107
127 اوقات نماز پنج گانہ 73 107
128 نماز کے فرائض و واجبات، سنن و مکروہات 73 106
129 فرائض نماز 73 128
130 واجبات نماز 74 128
131 مفسدات نماز 74 128
132 نماز کی سنتیں 75 128
133 نماز کے مستحبات 75 128
134 مکروہات نماز 75 128
135 پنج وقتہ نمازوں کی رکعتیں اور نیتیں 76 106
136 ظہر کی نماز 76 135
137 چار سنتوں کی نیت 76 136
138 چار فرضوں کی نیت 76 136
139 ظہر کی دو سنتوں کی نیت 76 136
140 ظہر کی دو نفلوں کی نیت 76 136
141 عصر کی نماز 76 135
142 چار سنتوں کی نیت 76 141
143 عصر کے فرضوں کی نیت 76 141
144 مغرب کی نماز 77 135
145 تین فرضوں کی نیت 77 144
146 عشاء کی نماز 77 135
147 چار سنتوں کی نیت 77 146
148 چار فرضوں کی نیت 77 146
149 دوسنتوں کی نیت 77 146
150 وتروں کی نیت 77 146
151 فجر کی نماز 77 135
152 دو سنتوں کی نیت 77 151
153 دو فرضوں کی نیت 77 151
154 اذکار نماز مع ترجمہ 78 106
155 تکبیر تحریمہ 78 154
156 ثنا 78 154
157 تعوذ 78 154
158 تسمیہ 78 154
159 سورۂ فاتحہ یا الحمد شریف 78 154
160 سورۃ الکوثر 79 154
161 سورۃ الاخلاص 79 154
162 سورۃ الفلق 79 154
163 سورۃ الناس 79 154
164 رکوع میں پڑھنے کی تسبیح 79 154
165 رکوع سے اٹھتے وقت کی تسبیح 79 154
166 قومہ کی تحمید 80 154
167 سجدہ میں پڑھنے کی تسبیح 80 154
168 تشہد یا التحیات 80 154
169 درود شریف 80 154
170 درود شریف کے بعد کی دعا 80 154
171 سلام 81 154
172 سلام کے بعد کی دعا 81 154
173 نماز پڑھنے کا طریقہ 81 154
174 چند ضروری مسائل 83 106
175 عورتوں کے لیے بہت ضروری مسئلہ 84 174
176 فرض نماز کے بعد ذکر اور دعا 85 174
177 نماز فجر اور نماز مغرب کے بعد پڑھنے کے لیے 88 174
178 وتر کی نماز 89 174
179 دعائے قنوت یہ ہے 89 174
180 سنن موکدہ کا اہتمام کرنا بھی ضروری ہے 89 174
181 غیر موکدہ سنتیں اور دیگر نوافل 91 174
182 فرض نماز کے بعد دو رکعت کا ثواب 92 174
183 عصر سے پہلے چار رکعتوں کی فضیلت 92 174
184 چاشت اشراق اور دیگر نفل نمازوں کا ثواب 93 106
185 چاشت کی نماز 93 184
186 اشراق کی نماز 94 184
187 نماز اوابین 94 184
188 نماز تہجد کی اہمیت اور فضیلت 95 184
189 تحیۃ الوضو کی فضیلت 97 184
190 صلوٰۃ التسبیح 98 184
191 مسائل متعلقہ صلوٰۃ التسبیح 99 184
192 نفلی عبادات میں میانہ روی کا حکم 100 184
193 اعتکاف کا ایک واقعہ اور اخلاص کے بارے میں تنبیہ 105 184
194 سفر میں نماز پڑھنے کے احکام 107 184
195 مریض کی نماز کا بیان 110 184
196 سجدۂ سہو کا بیان 112 184
197 سجدۂ سہو کا طریقہ 117 184
198 سجدۂ تلاوت کا بیان 117 184
199 نماز جنازہ 120 184
200 عورتوں کو گھر میں نماز پڑھنے کا حکم 121 184
201 حضرت اُمِّ حمیدؓ کو ہدایت نبوی 122 184
202 مساجد میں عورتوں کے جانے کی ممانعت 123 184
203 حضرت عائشہؓ کا ارشاد 124 184
204 کتاب الزکوۃ والصدقات والانفاق فی وجوہ الخیرزکوٰۃ و صدقات کے فضائل و مسائل 124 1
205 عزیزوں اور پڑوسیوں پر خرچ کرنے کا ثواب 124 204
206 عورتوں کو زکوٰۃ اور صدقہ کا خصوصی حکم 124 205
207 زکوٰۃ کس پر فرض ہے 125 205
208 صاحب نصاب کو زکوٰۃ دینا 126 205
209 زکوٰۃ کے بارے میں قمری سال معتبر ہے 126 205
210 کتنی زکوٰۃ ادا کرے 126 205
211 زیور کی زکوٰۃ نہ دینے پر وعید 127 205
212 نفلی صدقہ کی فضیلت 127 205
213 مال کے بارے میں آں حضرتﷺ کی تین نصیحتیں 128 205
214 عید کے موقعہ پر صحابی عورتوں کا اپنے اپنے زیوروں سے صدقہ کرنے کا واقعہ 130 205
215 ماں باپ کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا حکم 131 205
216 اپنی اولاد پر خرچ کرنے کا ثواب 133 205
217 حضرت عائشہ ؓ نے ایک کھجور صدقہ میں دے دی 134 205
218 لڑکیوں کی پرورش کی فضیلت 135 205
219 رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کی فضیلت 135 205
220 عزیزوں میں خرچ کرنا دو ہرا ثواب 136 205
221 اُمّ المومنین حضرت زینبؓ دست کاری سے پیسہ حاصل کر کے صدقہ کرتی تھیں 137 205
222 ازواج مطہرات کا آپس میں ہاتھ ناپنا کہ کس کے ہاتھ زیادہ لمبے ہیں 139 205
223 حضرت زینب ؓ یتیموں اور بیواؤں کا خاص خیال رکھتی تھیں 140 205
224 شوہر کو کمانے کا اور بیوی کو خرچ کرنے کا ثواب ملتا ہے 140 205
225 سائل کو ضرور دینا چاہیے 141 205
226 صدقہ سے آنے والی مصیبت رک جاتی ہے 142 205
227 صدقہ جاریہ کا ثواب 143 205
228 پڑوسیوں کو لینے دینے کی فضیلت 144 205
229 کسی کا ہدیہ حقیر نہ جانو 145 205
230 ہدیہ دینے میں کونسے پڑوسی کو زیادہ ترجیح ہے 146 205
231 صدقۂ فطر کے احکام 146 204
232 صدقۂ فطر کس پر واجب ہے 147 231
233 صدقۂ فطر کے فائدے 147 231
234 کس کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کیا جائے 147 231
235 صدقۂ فطر میں کیا دیا جائے 148 231
236 صدقۂ فطر کی ادائیگی کا وقت 148 231
237 نابالغ کے مال سے صدقۂ فطر 149 231
238 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اس پر بھی صدقۂ فطر واجب ہے 149 231
239 صدقۂ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل 149 231
240 صاحب نصاب کو صدقۂ فطر دینا جائزنہیں 149 231
241 رشتہ داروں کو صدقۂ فطر دینے میں تفصیل 150 231
242 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 150 231
243 نوکروں کو صدقۂ فطر دینا 150 231
244 بالغ عورت اگر صاحب نصاب ہو 150 231
245 عیدالاضحی اور قربانیفضائل و مسائل 150 204
246 قربانی کی فضیلت 150 245
247 قربانی کی ابتدا 151 245
248 قربانی کی اہمیت 152 245
249 قربانی کس پر واجب ہے 153 245
250 قربانی کے جانور 154 245
251 کیسے جانور کی قربانی درست ہے 155 245
252 قربانی کی منت اور وصیت 156 245
253 غائب کی طرف سے قربانی 157 245
254 قربانی کے گوشت اور کھال کا مصرف 157 245
255 ایام عید کھانے پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے لیے ہیں 159 245
256 عید کو گناہوں سے ملوث نہ کریں 160 245
257 عشرہ ذی الحجہ میں اعمال صالحہ کی فضیلت 161 245
258 نویں تاریخ کا روزہ 161 245
259 متفرق مسائل 161 204
260 تکبیر تشریق 162 259
261 شب عید کی عبادت 163 259
262 بال اورناخن کا مسئلہ 163 259
263 کتاب الصیام و فضائل رمضان برکات رمضان اور فضائل و مسائل 163 1
264 رمضان المبارک کی آمد پر سرور دوعالمﷺ کا خطبہ استقبالیہ 163 263
265 روزہ کی حفاظت 166 264
266 روزہ اور صحت 167 264
267 روزہ کی فضیلت 167 264
268 روزہ کا ایک خاص وصف 168 264
269 روزہ داروں کے لیے جنت کا ایک خاص دروازہ 169 264
270 روزہ دار کو دو خوشیاں 169 264
271 رمضان اور قرآن 169 264
272 رمضان میں صیام اور قیام 170 264
273 تراویح 170 264
274 رمضان آخرت کی کمائی کا مہینہ ہے اس میں خوب زیادہ عبادت کیاکریں 171 264
275 رمضان اور تہجد 173 264
276 رمضان اور سخاوت 173 264
277 روزہ افطار کرانا 174 264
278 روزہ میں بھول کر کھاپی لینا 174 264
279 سحری کھانا 174 264
280 افطار میں جلدی کرنا 174 264
281 کھجور اور پانی سے افطار 174 264
282 روزہ جسم کی زکوٰۃ ہے 175 264
283 سردی میں روزہ 175 264
284 جنابت روزہ کے منافی نہیں 175 264
285 روزہ میں مسواک 175 264
286 روزہ میں سرمہ 175 264
287 رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت کا خاص اہتمام کیا جائے 176 263
288 شب قدر اور اس کی دعا 177 287
289 شب قدر کی فضیلت 177 287
290 دعا 178 287
291 شب قدر کی تاریخیں 179 287
292 لڑائی جھگڑے کا اثر 179 287
293 شب قدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 179 287
294 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 180 287
295 آخری رات کی بخششیں 181 287
296 عید کا دن 181 287
297 صدقۂ فطر 182 287
298 کن لوگوں کو روزۂ رمضان چھوڑ کر بعد میں رکھنے کی اجازت ہے 182 287
299 مریض 182 287
300 مسافر 183 287
301 دودھ پلانے والی 184 287
303 حاملہ 184 287
304 حیض والی عورت نہ روزہ رکھے نہ نماز پڑھے لیکن بعد میں روزہ کی قضا کرے 185 287
305 احکام شرعیہ کو حکمت اور علت معلوم کیے بغیر ماننا لازم ہے 186 287
306 نفلی روزوں کا ثواب اور ہر عورت کو شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزے نہ رکھنے کا حکم 186 287
307 روزانہ روزہ رکھنے کی ممانعت 187 287
308 فرض روزوں کی ادا اور قضا میں شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں 188 287
309 پیر اور جمعرات اور چاند کی ۱۳، ۱۴، ۱۵ تاریخ کے روزے 188 287
310 بقر عید کی نویں تاریخ کا روزہ 188 287
311 عاشورہ کا روزہ 189 287
312 عید کے مہینے میں چھ روزے رکھنے کی فضیلت 189 287
313 نفلی روزہ رکھ کر توڑدینے سے اس کی قضا لازم ہے 190 287
314 اگر روزہ دار کے پاس کوئی کھانے لگے تو روزہ دار کے لیے فرشتے دعا 191 287
315 ماہ شعبان کے روزے اور دیگر اعمال، شعبان میں روزوں کی کثرت 192 287
316 شب برات میں رحمت و مغفرت کی بارش اور خاص خاص گناہ گاروں کی بخشش نہ ہونا 193 287
317 شب برات میں آئندہ سال کے فیصلے 193 287
318 رات کو دعا اور عبادت اور دن کو روزہ 194 287
319 خلاصہ روایات و اعمال شب برات 194 287
320 شعبان کی پندرہویں شب میں جو بدعات اور خرافات انجام دی جاتی ہیں ان کا بیان 195 287
321 آتش بازی اور روشنی 196 287
322 مساجد میں جمع ہونا 197 287
323 مسور کی دال 198 287
324 برتنوں کا بدلہ اور گھر کا لیپنا 198 287
325 کتاب الحج والعمرۃحج و عمرہ کے فضائل اور احکام و مسائل 199 1
326 حج کی فرضیت اور اہمیت 199 325
327 حج نہ کرنے پر وعید 200 325
328 حج اور عمرہ کی فضیلت 200 325
329 حج اور عمرہ کرنے والوں کی فضیلت 200 325
330 حج مبرور 201 325
331 عورتوں کا جہاد حج ہے 201 325
332 سفر حج میں نظر کی حفاظت اور پردہ کا اہتمام 202 325
333 عورت کو بغیر محرم حج کے لیے جانا گناہ ہے 203 325
334 محرم کسے کہتے ہیں 204 325
335 عورت کے سفر حج کے متعلق چند مسائل 204 325
336 بچہ کو حج کرانے کا ثواب 205 325
337 دوسروں کی طرف سے حج کرنا 205 325
338 چند مسائل متعلقہ حج بدل 206 325
339 رمضان میں عمرہ کرنا حج کرنے کے برابر ہے 206 325
340 حیض اور نفاس والی عورت احرام کے وقت کیا کرے 208 325
341 حیض کی وجہ سے طواف وداع چھوڑ دینا 210 325
342 کتاب فضائل القرآن وذکر اللّٰہ لقرآن مجید کے فضائل 211 1
343 قرآن پڑھنا پڑھانا اور تلاوت میں مشغول رہنا 212 342
344 آخری منزل پر 213 343
345 ویران گھر 213 343
346 قابل رشک 213 343
347 عورتوں کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں یاد کرانے کا حکم 214 343
348 سورۂ بقرہ اورآل عمران کی فضیلت 214 343
349 آیۃ الکرسی کی فضیلت 215 343
350 فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی 215 343
351 سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت 215 343
352 سورۂ بقرہ کی آخری دو آیات رات کو پڑھنا 216 343
353 جمعہ کے دن سورۂ آل عمران کی تلاوت کرنا 216 343
354 ہر رات کو سورۂ واقعہ پڑھنے سے کبھی فاقہ نہ ہوگا 216 343
355 سورۂ الفاتحہ 218 342
356 سورۂ یٰسین شریف کی فضیلت 218 355
357 سورۂ کہف کی فضیلت 219 355
358 سورۂ تبارک الذی اور الم سجدہ کی فضیلت 219 355
359 دو سورتیں عذاب قبر سے بچانے والی 220 355
360 سورۃ الحشر کی آخری تین آیتیں 220 355
361 سورۂ اِذَا زُلْزِلَتِ، قُلْ یٰٓـاَیُّہَا الْکٰفِرُوْنَ اور سورۂ اخلاص 221 355
362 سورۂ اخلاص کی مزید فضیلت 221 355
363 سورۂ اَلْھٰیکُمُ التَّکَاثُرُ 222 355
364 قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ 222 355
365 رات کو سوتے وقت کرنے کا ایک عمل 223 355
366 بیماری کا ایک عمل 223 355
367 حفظ قرآن کی ضرورت اور اہمیت 223 355
368 ذکر اللہ کے فضائل اور غفلت پر وعیدیں 225 342
369 تسبیح و تہلیل کا حکم اور انگلیوں پر پڑھنے کی فضیلت 225 368
370 ذاکرہر بھلائی لے گئے 226 368
371 خدا کی معیت 227 368
372 دل کی صفائی 227 368
373 دنیا میں دیدار جنت 227 368
374 خدا کی بارگاہ میں تذکرہ 227 368
375 تہجد گزاری کے بدلے 228 368
376 بلا خرچ بالا نشین 228 368
377 بستر پر بلند درجے 228 368
378 دیوانہ بن جاؤ 229 368
379 ریاکاری کی پروانہ کرو 229 368
380 نمبر لے گئے 229 368
381 ندائے مغفرت 229 368
382 موتی کے منبر 229 368
383 خیرالدنیا والاخرۃ 230 368
384 صرف ایک چیز 230 368
385 جہاد سے افضل 230 368
386 دنیا سے رخصت ہونے کے وقت 231 368
387 جنت کے باغیچے 231 368
388 فرشتوں کے سامنے فخر 231 368
389 عرش الٰہی کے سائے میں 232 368
390 مردہ اور زندہ 232 368
391 حضور اکرم ﷺ کا جواب 233 368
392 کروٹ میں قبول 233 368
393 شیطان کی ناکامی 233 368
394 نماز عصر اور فجر کے بعد ذکر کا ثواب 233 342
395 نفاق سے بری 234 394
396 ذکر چھوڑنے کی وعیدیں 234 394
397 مردہ گدھے کے پاس سے اٹھے 234 394
398 نقصان عظیم 235 394
399 ہربات وبال ہے مگر 235 394
400 لعنت سے کون محفوظ ہے 235 394
401 سبحان اللہ، الحمد للہ، لآالٰہ الا اللہ، اللہ اکبر کا ورد رکھنے کے فضائل 235 394
402 جنت میں داخلہ 237 394
403 عرش تک 237 394
404 اللہ تعالیٰ تک پہنچنا 237 394
405 دنیا و مافیہا سے افضل 238 394
406 روزانہ ہزار نیکیاں 238 394
407 حضرت موسیٰ کلیم اللہ W کو ہدایت 238 394
408 حضرت ابراہیم خلیل اللہ W کا پیغام 239 394
409 پورے سو 239 394
410 پت جھڑکی طرح 239 394
411 افضل الذکر 240 394
412 جنت کی کنجیاں 240 394
413 ننانوے دفتر 240 394
414 تین سو ساٹھ جوڑوں کا شکریہ 240 394
415 ڈھال لے لو 241 394
416 اُحد پہاڑ کے برابر 241 394
417 چار کلموں کا انتخاب 241 394
418 ایمان تازہ کیا کرو 241 394
419 تسبیحات فاطمہ 241 342
420 سوتے وقت اورفرض نماز کے بعد تسبیح، تحمید، تکبیر 242 419
421 حضرت فاطمہؓ گھر کا کام کاج خود کرتی تھیں 243 419
422 گھر میں سامان کی کمی کوئی عیب نہیں 244 419
423 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ 245 419
424 تین کلمات جن کے پڑھنے کا بے انتہا ثواب ہے 246 419
425 حضرت جویریہؓ کیسے ام المومنین بن گئیں 247 419
426 حضرات صحابہؓ کا بے مثال ادب 247 419
427 حضرت جویریہؓ کے والد کا مسلمان ہونا 248 419
428 نام بدلنا 248 419
429 کلمہ توحید کے فضائل 249 419
430 استغفار 252 419
431 فضائل الصلاۃ والسلام علی سید الانام علیہ افضل الصلاۃ والسلام 253 419
432 کوئی مجلس ذکراللہ اور صلوٰۃ والسلام سے خالی نہ رہنے دیں 255 419
433 مجلس کے آخر میں اٹھنے سے پہلے پڑھنے کی دعا 256 419
434 تلاوت اور ذکر کے بارے میں چند احکام 257 419
435 دستور العمل 258 419
436 صبح و شام 258 419
437 رات کو 259 419
438 سوتے وقت 259 419
439 فرض نمازوں کے بعد 259 419
440 کتاب الدعا 259 1
441 دعا کی فضیلت اور اہمیت 259 440
442 دعا کے آداب 261 441
443 قبولیت دعا کا کیا مطلب ہے؟ 264 441
444 کن لوگوں کی دعا زیادہ لائق قبول ہوتی ہے 265 441
445 روزہ دار کی دعا 266 441
446 امام عادل 267 441
447 مظلوم 267 441
448 والد 269 441
449 مسافر 269 441
450 جو شخص حج و عمرہ کے سفر میں ہو 270 441
451 مجاہد 271 441
452 مریض 271 441
453 مسلمان بھائی کے لیے پیٹھ پیچھے دعا کرنا 272 441
454 مضطر 273 441
455 کن لوگوں کی دعا قبول نہیں ہوتی 273 440
456 حرام خوراک و پوشاک کی وجہ سے دعا قبو ل نہیں ہوتی: 273 455
457 حرام کی ہر چیز سے بچنا لازم ہے 275 455
458 حرام خوراک دوزخ میں جانے کا ذریعہ ہے 275 455
459 حرام سے صدقہ کیا جائے تو قبول نہیں ہوتا 275 455
460 عورتوں کو خاص ہدایت 276 455
461 امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کرنے سے دعا قبول نہیں ہوتی 276 455
462 مسلمانوں کی ذمہ داری 276 455
463 مومن کی خاص صفات 277 455
464 دعوت فکر 277 455
465 ایک بستی کو الٹنے کا حکم 278 455
466 خوب دل کو حاضر کرکے دعا کی جائے 279 455
467 غافل کی دعا بے ادبی ہے 279 455
468 سختی کے زمانہ میں دعا کیسے قبول ہو 280 455
469 حضرت سلمانؓ کا ارشاد 280 455
470 انسان کی بے رخی اور بے غیرتی 281 455
471 قبولیت دعا کا اثر معلوم ہو یا نہ ہو دعا کرنا ہرگز نہ چھوڑے 281 455
472 قبولیت دعا کے خاص اوقات اور احوال 282 440
473 اخیر رات میں اور فرض نمازوں کے بعد والی دعا 282 472
474 رات میں ایک ایسی گھڑی ہے جس میں دعا قبول ہوتی ہے 283 472
475 جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ہے جس میں ضرور دعا قبول ہوتی ہے 284 472
476 حج کے موقعہ پر عرفات میں دعا کی بہت اہمیت ہے 285 472
477 مکہ مکرمہ میں اجابت دعا کے مقامات 287 472
478 اذان کے وقت اور جہاد کے وقت اور بارش کے وقت دعا ضرور قبول ہوتی ہے 287 472
479 رمضان المبارک میں دعا کی مقبولیت 289 472
480 مرغ کی آواز سنو تو اللہ کے فضل کا سوال کرو 289 472
481 ہر مشکل کے لیے نماز پڑھی جائے 290 472
482 نماز حاجت 291 472
483 بددعا کرنے سے پرہیز لازم ہے 291 472
484 مختلف اوقات کی مختلف دعائیں 294 472
485 جب صبح ہو تو یہ پڑھے 294 472
486 جب سورج نکلے تو یہ پڑھے 294 472
487 جب شام ہو تو یہ پڑھے 294 472
488 رات کو پڑھنے کی چیزیں 295 472
489 سوتے وقت پڑھنے کی چیزیں 295 472
490 جب سونے لگے اور نیند نہ آئے تو یہ دعا پڑھے 296 472
491 جب سوتے سوتے ڈر جائے یا گھبراہٹ ہوجائے یا نیند اچاٹ ہوجائے تو یہ دعا پڑھے 297 472
492 جب سوکر اٹھے تو یہ دعا پڑھے 297 472
493 بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھنے کی دعا 297 472
494 جب بیت الخلاء سے نکلے تو غُفْرَانَکَ1 کہے اور یہ دعا پڑھے 297 472
495 جب وضو کرنا شروع کرے تو پہلے 298 472
496 وضو کے درمیان یہ دعا پڑھے 298 472
497 جب وضو کرچکے 298 472
498 جب مسجد میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھے 298 440
499 خارج نماز مسجد میں یہ پڑھے 299 498
500 مسجد سے نکلے تو یہ پڑھے 299 498
501 جب اذان کی آواز سنے تو یہ پڑھے 299 498
502 جب مغرب کی اذان ہو تو یہ دعا پڑھے 299 498
503 اذان ختم ہونے کے بعد درود شریف پڑھ کر یہ پڑھے 299 498
504 جب گھر میں داخل ہو تو پڑھے 300 498
505 جب گھر سے نکلے تو یہ دعا پڑھے 300 498
506 اور آسمان کی طرف منہ اٹھا کر یہ پڑھے 300 498
507 جب بازار میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھے 301 498
508 جب کھانا شروع کرے تو یہ پڑھے 301 498
509 جب کھانا کھاچکے تو یہ دعا پڑھے 301 498
510 جب دستر خوان اٹھنے لگے تو یہ دعا پڑھے 302 498
511 دودھ پی کر یہ دعا پڑھے 302 498
512 جب کسی کے یہاں دعوت کھائے تو یہ پڑھے 302 498
513 جب میزبان کے گھر سے چلنے لگے تو اسے یہ دعا دے 302 498
514 جب روزہ افطار کرنے لگے تو یہ پڑھے 303 498
515 افطار کے بعد یہ پڑھے 303 498
516 اگر کسی کے یہاں افطار کرے تو ان کو یہ دعا دے 303 498
517 جب کپڑا پہنے تو یہ پڑھے 303 498
518 جب نیا کپڑا پہنے تو یہ پڑھے 303 498
519 نیا کپڑا پہننے کی دوسری دعا 303 498
520 جب کسی مسلمان کو نیا کپڑا پہنے دیکھے تو یوں دعا دے 304 498
521 جب آئینہ دیکھے تو یہ پڑھے 304 498
522 دولہا کو یوں مبارک باد دے 305 498
523 جب چاند نظر پڑے تو یہ پڑھے 305 498
524 نیا چاند دیکھے تو یہ پڑھے 305 498
525 جب کسی کو رخصت کرے تو یہ پڑھے 305 440
526 پھر جب وہ روانہ ہوجائے تو یہ دعا دے 305 525
527 جو رخصت ہورہا ہو وہ رخصت کرنے والے سے یوں کہے 305 525
528 جب سفر کا ارادہ کرے تو یہ پڑھے 306 525
529 جب سفر کو روانہ ہونے لگے تو یہ پڑھے 306 525
530 بحری جہاز یا کشتی میں سوار ہو تو یہ پڑھے 306 525
531 جب کسی منزل یا ریلوے اسٹیشن یا موٹر اسٹینڈ پر اترے تو یہ پڑھے 307 525
532 جب وہ بستی نظر آئے جس میں جانا ہے تو یہ پڑھے 307 525
533 جب کسی شہر یا بستی میں داخل ہونے لگے تو تین بار یہ پڑھے 307 525
534 جب سفر میں رات ہوجائے تو یہ پڑھے 307 525
535 سفر میں جب سحر کا وقت ہو تو یہ پڑھے 308 525
536 سفر سے واپس ہونے کے آداب 308 525
537 سفر سے واپس ہوکر اپنے شہر یا بستی میں داخل ہوتے ہوئے پڑھے 308 525
538 سفر سے واپس ہوکر جب گھر میں داخل ہو تو یہ پڑھے 309 525
539 جب کسی کو مصیبت یا پریشانی یا برے حال میں دیکھے تو یہ دعا پڑھے 309 525
540 جب کسی مسلمان کو ہنستا دیکھے تو یوں دعا دے 309 525
541 جب دشمنوں کا خوف ہو تو یوں پڑھے 309 525
542 اگر دشمن گھیرلیں تو یہ دعا پڑھے 309 525
543 مجلس سے اٹھنے سے پہلے یہ پڑھے 310 525
544 جب کوئی پریشان ہو تو یہ دعا پڑھے 310 525
545 جس کے پاس صدقہ کرنے کو مال نہ ہو یہ درود پڑھا کرے 311 525
546 شب قدر کی یہ دعا ہے 311 525
547 اپنے ساتھ احسان کرنے والے کو یہ دعا دے 311 525
548 جب قرضہ دار قرض ادا کردے تو اس کو یوں دعا دے 311 525
549 جب اپنی کوئی محبوب چیز دیکھے تو یہ پڑھے 311 525
550 اور جب کبھی دل برا کردینے والی چیز پیش آئے تو یوں کہے 311 525
551 جب کوئی چیز گم ہوجائے تو یہ پڑھے 311 525
552 جب نیا پھل پاس آئے تو یہ پڑھے 312 525
553 بارش کے لیے تین بار یہ دعا پڑھے 312 525
554 جب بادل آتا ہوا نظر پڑے تو یہ پڑھے 312 525
555 جب بارش ہونے لگے تو یہ دعا پڑھے 312 525
556 اور جب بارش حد سے زیادہ ہونے لگے تو یہ پڑھے 313 525
557 جب کڑکنے اور گرجنے کی آواز سنے تو یہ پڑھے 313 525
558 اور جب آندھی آئے تو اس کی طرف منہ کرے اور دو زانو ہوکر یعنی حالت تشہد کی طرح بیٹھ کر یہ دعا پڑھے 313 525
559 ادائے قرض کے لیے یہ دعا پڑھے 313 440
560 ادا ئے قرض کی دوسری دعا 313 559
561 جب قربانی کرے تو جانور کو قبلہ رخ لٹا کر یہ دعا پڑھے 314 559
562 جب کسی مسلمان سے ملاقات ہو تو یوں سلام کرے 314 559
563 اگر کوئی مسلمان سلام بھیجے تو جواب میں یوں کہے 314 559
564 جب چھینک آئے تو کہے 315 559
565 بدفالی لینا 315 559
566 جب آگ لگتی دیکھے 315 559
567 جب کسی مریض کی مزاج پرسی کو جائے تو یوں کہے 316 559
568 جب کوئی مصیبت پہنچے (اگرچہ کانٹا ہی لگ جائے) تو یہ پڑھے 316 559
569 جب بدن میں کسی جگہ زخم ہو یا پھوڑا پھنسی ہو 316 559
570 اگر کوئی چوپایہ (بیل بھینس وغیرہ) مریض ہو تو یہ پڑھے 316 559
571 جس کی آنکھ میں درد یا تکلیف ہو تو یہ پڑھ کر دم کرے 316 559
572 آنکھ دکھنے آجائے تو یہ پڑھے 317 559
573 جب اپنے جسم میں کوئی تکلیف ہو یا کوئی دوسرا مسلمان کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو یہ پڑھے 317 559
574 جسے بخار چڑھ آئے کسی طرح کا کہیں درد ہو تو یہ دعا پڑھے 317 559
575 بچھو کا زہر اتارنے کے لیے 317 559
576 جلے ہوئے پر یہ پڑھ کر دم کرے 318 559
577 ہر مرض کو دور کرنے کے لیے 318 559
578 بچہ کو مرض یا کسی شر سے بچانے کے لیے 318 559
579 مریض کے پڑھنے کے لیے 319 559
580 جب موت قریب ہونے لگے تو یوں دعا کرے 319 559
581 اپنی جان کنی کے وقت یہ دعا کرے 319 559
582 روح نکل جانے کے بعد میت کی آنکھیں بند کرکے یہ پڑھے 320 559
583 میت کے گھرانے کا ہر آدمی اپنے لیے یوں دعا کرے 320 559
584 جب کسی کا بچہ فوت ہوجائے 320 559
585 جب کسی کی تعزیت کرے تو سلام کے بعد یوں سمجھائے 320 559
586 کتاب النکاح نکاح اور اس کے متعلقات کا بیان 321 1
587 لڑکا ہو یا لڑکی بالغ ہوتے ہی اس کی شادی کردی جائے 321 586
588 اچھا نام رکھنے کا حکم 321 587
589 بندا، گھسیٹا، چھجو 323 587
590 بچوں کو دینی زندگی پر ڈالنے کا حکم 323 587
591 نکاحوں میں تاخیر کرنے کے اسباب 323 587
592 محبت کے لیے نکاح سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں 324 587
593 وہ نکاح سب سے زیادہ بابرکت ہے جس میں اخراجات کم سے کم ہوں 325 587
594 حضرت عائشہؓ کی رخصتی 326 587
595 خاتون جنت کی رخصتی 326 587
596 حضور ﷺ کی بیویوں اور بیٹیوں کا مہر 326 587
597 لوگوں کی حالت زار 327 587
598 حضور ﷺ کا سفر میں نکاح اور ولیمہ 327 587
599 ہمارے لیے اسوہ حسنہ 327 587
600 بیاہ شادی کے متعلق عورتوں کی جاہلانہ رسمیں 328 587
601 گانے بجانے کا گناہ 328 587
602 لڑکے یا لڑکی پر رقم لینا حرام ہے اور رشوت ہے 328 587
603 بالغ لڑکی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا 329 587
604 کنواری سے جب باپ نکاح کی اجازت لے تو اس کی خاموشی ہی اجازت ہوگی 330 587
605 کنواری کا اجازت لینے کے وقت مسکرانا اور رونا بھی اجازت میں شمار ہے 330 587
606 زبان سے صاف طور پر کسی لڑکی سے اجازت لینا ضروری ہے؟ 330 587
607 شریعت کا اعتدال 331 587
608 نابالغ کا نکاح 331 587
609 لڑکیوں کے نکاح میں ان کی مصلحت پیش نظر رہے 332 587
610 لڑکی پر رقم لینا حرام ہے 332 587
611 لڑکیوں پر ایک بڑا ظلم 332 587
612 خلاصہ کلام 333 587
613 تقویٰ کے بعد سب سے زیادہ بہتر چیز نیک عورت ہے 333 587
614 نیک عورت کی صفات 334 587
615 ایک سوال و جواب 335 587
616 دیوث کے لیے وعید 336 587
617 عورت کا ایک خاص وصف کہ ایمان پر شوہر کی مدد کرے 336 586
618 بہترین عورت کے دو خاص اوصاف 337 617
619 بچوں پر شفقت کرنا عورت کا ایمانی تقاضا ہے 337 617
620 شوہر کی پہلی بیوی کی اولاد کو تکلیف دینا ظلم ہے 338 617
621 جیٹھ، دیور اور نند کی اولاد کی پرورش 339 617
622 شوہر کے مال کی حفاظت کرنا بھی ایمانی تقاضا ہے 339 617
623 لڑکیوں کے لیے دین دار خوش خلق شوہر کو ترجیح دو 339 617
624 مال داری پر نظر نہ کرو 340 617
625 بے شرمی کے اسباب 340 617
626 دین دار عورت سے نکاح کرو مال وجمال اور دنیوی حیثیت کو نہ دیکھو 340 617
627 نیک عورت دنیا کی بہترین شے ہے 341 617
628 دوسرے کی منگنی پر منگنی نہ کرو 344 617
629 شوہر کی بات نہ ماننے پر فرشتوں کی لعنت 344 617
630 شوہر کو ستانے والی کے لیے حوروں کی بددعا 345 617
631 جس عورت سے اس کا شوہر راضی ہو وہ جنتی ہے 346 617
632 شوہر کا کتنا بڑا حق ہے 346 617
633 کون کون سے رشتے حرام ہیں 347 617
635 ۱۔ نسبی قرابت کے رشتے 349 617
636 تشریح 349 617
637 ۲۔ دودھ کے رشتے 349 617
638 جس محرم سے اطمینان نہ ہو اس کے ساتھ سفر اور خلوت درست نہیں 350 617
639 نامحرم کے ساتھ سفر اور خلوت گناہ ہے 350 617
640 ۳۔ حرمت مصاہرت 351 617
641 ۴۔ عدت والی عورت کے نکاح کا حکم 351 617
642 ۵۔ کون کو نسی عورتیں ایک ساتھ ایک مرد کے نکاح میں جمع نہیں ہوسکتیں 351 617
643 ۶۔ مرد کے لیے مقررہ تعداد سے زائد نکاح درست نہیں 352 617
644 دودھ کا رشتہ صرف دو سال کی عمر کے اندر دودھ پینے سے ثابت ہوتا ہے: 352 617
645 کسی مرد سے نکاح کرنے کے لیے اس کی پہلی بیوی کو طلاق نہ دلائیں 353 617
646 کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف اکسانا گناہ ہے 354 617
647 تعلیم و تربیت کا بیان 355 586
648 بچوں کو ایمان و اسلام اور اعمال اسلام سکھانے کی ذمہ داری ماں باپ پر ہے 355 647
649 اسلامی عقائد 356 647
650 تشریح 356 647
651 اسلامی عقائد جاننے کی ضرورت اور اہمیت 357 647
652 ختم نبوت کا منکر کافر ہے 357 647
653 کونسا کلمہ گو مسلمان ہے 357 647
654 عقائد پر جنت و دوزخ کا فیصلہ 357 647
655 مردوں کو سورۂ مائدہ اور عورتوں کو سورۂ نور سکھانے کا حکم 358 647
656 تشریح 358 647
657 اسلام علم و عمل کا نام ہے 359 647
658 غفلت اور جہالت کو دور کرنا فرض ہے 359 647
659 کتابی تعلیم 360 647
660 چند دینی کتابوں کے نام 360 647
661 اولادکے بارے میں دور حاضر کے لوگوں کی بدحالی 361 647
662 بچوں کو نماز سکھانے کا اہتمام کرنا لازم ہے 361 647
663 جہالت کی وجہ سے بیٹے پوتے، باپ دادا کا جنازہ بھی نہیں پڑھ سکتے 362 647
664 سات سال کے بچے کو نماز سکھاؤ 363 647
665 سب سے پہلا مدرسہ ماں باپ کی گود ہے 364 647
666 اولاد کی تعلیم و تربیت سے غفلت کرنے والے 365 647
667 ادب کا معنی اور مطلب 366 647
668 بہت سے لوگ سخی ہیں مگر اولاد سے غافل ہیں 367 647
669 اولاد کو ادب سکھانا سب سے بڑا عطیہ ہے 367 647
670 غیر اسلامی طور طریق آداب نہیں ہیں 368 647
671 اہل و عیال کو اللہ سے ڈراتے رہو 368 647
672 تشریح 369 647
673 کتاب الخلع والطلاق والعدۃ وحضانہ الاولاد 375 1
674 طلاق کا بیان 375 673
675 خلع کا مطالبہ کرنے والی عورتیں منافق ہیں 375 674
676 نکاح زندگی بھر نباہنے کے لیے ہوتا ہے 376 674
677 طلاق بغض کی چیز ہے 376 674
678 بعض عورتیں ضد کرکے طلاق لیتی ہیں 377 674
679 طلاق زبان سے نکلتے ہی واقع ہوجاتی ہے 378 674
680 مذاق میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے 378 674
681 رجعی طلاق 378 674
682 عدت کے بعد رجعی طلاق بائن ہوجاتی ہے 379 674
683 شریعت کی آسانی 379 674
684 بیک وقت تین طلاقیں 379 674
685 تین طلاق کے بارے میں چاروں اماموں کا مذہب 380 674
686 تین طلاق کے بعد حلالہ کے بغیر دوبارہ نکاح نہیں ہوسکتا 380 674
688 خلع کرنے کا طریقہ اور اسکے مسائل نیز شرائط و نتائج 382 674
691 طلاق بالمال 386 674
692 دور حاضر کے حکام کا خلع اور فسخ نکاح کے بارے میں غیر شرعی طریق کار 387 673
693 عدت طلاق اور عدت وفات کے مسائل 387 692
694 عدت کے ایام میں سوگ کرنا بھی واجب ہے 390 692
695 تشریح 390 692
696 زمانہ جاہلیت میں عدت کیسے گزاری جاتی تھی 392 692
697 تشریح 392 692
698 عورت بیوہ ہوجائے تو دوسرا نکاح کرلے اس کو عیب سمجھنا جہالت ہے 393 692
699 شوہر کے علاوہ کسی کی موت پر سوگ کرنے کا حکم 394 692
700 قرآن مجید میں ارشاد ہے 397 692
701 اور اللہ جل شانہٗ کا ارشاد ہے 398 692
702 طلاق ہوجائے تو بچوں کی پرورش کون کرے 398 692
703 نومولود بچہ کے کان میں اذان دینا اور اکابر کی خدمت میں لے جاکر تحنیک کرانا 401 692
704 تشریح 401 692
705 بچہ کے کان میں اذان و اقامت 402 692
706 تحنیک مسنون ہے 403 692
707 حضرت عبداللہ بن الزبیرؓ کے حالات 404 692
708 یزید کی بیعت سے انکار کرنا او رمکہ میں خلافت قائم کرنا 405 692
709 واقعہ شہادت 405 692
710 حضرت اسماء کا حجاج سے بے باک مکالمہ 406 692
711 عقیقہ کا بیان 408 673
712 زمانہ جاہلیت میں اہل عرب جانور اڑا کر بدفالی لیتے تھے 408 711
713 دور حاضر کی بدفالی پر ایک نظر 409 711
714 عقیقہ کے مسائل 410 711
715 کتاب حسن المعاشرۃ 412 1
716 اخلاق حسنہ کا بیان حسن اخلاق والے کا مرتبہ 412 715
718 جو اپنے لیے کرے وہی دوسروں کے لیے پسند کرےپسند 413 716
720 ہرچیز کے ساتھ خوبی کا برتائو کرنا ضروری ہے 414 716
722 جانور سے اچھا برتائو 414 716
723 چھوٹوں پر رحم کرنے اور بڑوں کا اکرام کرنے کی اہمیت 415 716
725 بیوائوں اور یتیموں اور مسکینوں پر رحم کرنے اور ان کی خدمت کرنے کا ثواب 417 716
726 حضرت ابوالدرداءؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 421 716
730 سورئہ لقمان میں ارشاد ہے 425 716
731 والدین کے ساتھ حسن سلوک کا کیا مرتبہ ہے 426 716
733 حسن سلوک میں ماں کا زیادہ خیال رکھا جائے 427 716
735 ماں باپ کو ستانے کا گناہ اور دنیا میں وبال 428 716
737 ماں باپ کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کا حکم 429 716
739 رشتہ داروں سے حسب مراتب سلوک کیا جائے 431 716
741 قطع رحمی کا وبال 433 716
744 آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کی اہمیت و فضیلت 435 716
745 مسلمان کو نقصان پہنچانا اوراس کودھوکہ دینا لعنت کا سبب ہے 435 716
747 پڑوسیوں کے حقوق اور ان کے ساتھ حسن سلوک 437 716
749 جب کوئی شخص مشورہ طلب کرے تو صحیح مشورہ دے 439 716
751 ہنستے کھیلتے ملاقات کرنا بھی نیکی میں شامل ہے: 440 716
753 راستہ سے تکلیف دینے والی چیز ہٹادینے کا ثواب 441 716
755 پردہ پوشی کا اجر و ثواب 442 716
757 آپس میں صلح کرادینے کا ثواب 443 716
759 مسلمان کی مزاج پرسی کرنے کی فضیلت 444 716
762 سفارش کرکے ثواب حاصل کرو 445 716
764 نرمی اختیار کرنے پر اللہ تعالیٰ کا انعام 446 715
766 غصہ سے پرہیز کرنے کی تاکید 447 764
768 غصہ کا علاج 448 764
769 غصہ پینے کی فضیلت 448 764
770 تکبر کسے کہتے ہیں - اور اسکا عذاب اور وبال کیاہے 449 764
772 تواضع کا حکم اور ایکدوسرے کے مقابلہ میں فخر کرنیکی ممانعت 451 764
774 نسب پر فخر کرنے کی مذمت 451 764
775 نسب پر فخر کرنے والے آخرت سے بے خبر ہیں 452 764
776 حضرت سلمان فارسیؓ کا ارشاد 453 764
777 اللہ کے نزدیک تقویٰ معیار فضیلت ہے 454 764
778 کسی کا مذاق بنانے اور وعدہ خلافی کرنے کی ممانعت 454 764
780 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاح مبارک 455 764
781 وعدہ خلافی منافقت ہے 456 764
782 پیسہ ہوتے ہوئے قرض ادا نہ کرنا ظلم ہے 457 764
783 مسلمان بھائی کی مصیبت پر خوش ہونے کی ممانعت 458 764
785 حسن اخلاق سے متعلق ایک جامع حدیث 459 764
786 حسد کا وبال 459 764
787 کسی کے بھائو پر بھائو کرنا 460 764
788 نیلام کا موجودہ طریقہ 461 764
789 بغض اور قطع تعلق کی مذمت 461 764
790 کونواعباداللہ اخوانا کی تفسیر 463 764
791 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 463 764
792 مسلمان بھائی پر ظلم نہ کر 464 764
793 مسلمان کو حقیر سمجھنے کی مذمت 464 764
794 کتاب الاداب 465 1
795 اسلامی آداب ایک نظر میں 465 794
797 کھانے پینے کے آداب 469 794
799 پہننے اور اوڑھنے کے آداب 472 794
800 مہمان کے متعلق آداب 473 794
801 سلام کے آداب 474 794
802 مجلس کے آداب 475 794
803 چھینک اور جمائی کے آداب 475 794
804 لیٹنے اور سونے کے آداب 476 794
805 خواب کے آداب 476 794
806 سفر کے آداب 477 794
807 طہارت کے آداب 478 794
808 بعض وہ آداب جو عورتوں اور لڑکیوں کے لیے مخصوص ہیں 478 794
809 متفرق آداب 479 794
810 کتاب حفظ اللسان و ذکرآفاتہ 481 1
811 زبان کے گناہوں کی تفصیل اور ان سے زبان کی حفاظت 481 810
812 حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 483 811
813 جھوٹ کا وبال او رفرشتوں کو اس سے نفرت 484 811
814 بچوں کو منانے کے لیے جھوٹ بولنے کی ممانعت 485 811
815 سوتن وغیرہ کو جلانے کے لیے جھوٹ بولنے کی مذمت 486 811
816 سختی اور فحش کلامی پر تنبیہ 488 811
817 تشریح 489 811
818 لعنت کرنے کی ممانعت 490 811
819 گالی گلوچ سے پرہیز کرنے کی سخت تاکید 495 811
820 کسی مسلمان کو فاسق یا کافر یا اللہ کا دشمن کہنے کا وبال 498 811
821 چغلی کھانے والوں کا عذاب اور وبال 498 811
822 چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا 499 811
823 مجلس کی باتیں امانت ہوتی ہیں 500 811
824 غیبت کسے کہتے ہیں ؟ اور اس کا نقصان اور ضررووبال کیا ہے 501 810
826 کیا کیا چیز غیبت ہے 502 824
827 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے 502 824
828 غیبت کرنا مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر ہے 502 824
829 غیبت کئی طرح سے ہوتی ہے اوراس کا سننابھی حرام ہے 504 824
830 جو غیبت کی ہے یا سنی ہے اس دنیا میں معافی مانگ کر اس سے سبکدوش ہوجائے 505 824
831 کسی جگہ غیبت ہونے لگے تو دفاع کرے ورنہ اٹھ جائے 506 824
832 جس کی غیبت ہورہی ہے اس کی طرف سے دفاع کرنے کا اجر 506 824
833 تانبے کے ناخنوں سے چہروں اور سینوں کو چھیلنے والے 507 824
834 کسی کو تہمت لگانے کا عذاب 507 824
835 نقل اتارنے پر تنبیہ 509 824
836 بندوں کی تعریف کرنے کے احکام 510 824
837 فاسق اور کافر کی تعریف 511 824
838 جھوٹی قسم اور جھوٹی گواہی کا وبال 512 824
839 جھوٹی قسم کے ذریعہ مال حاصل کرنے کی سزا 513 824
840 گانا گانے کی مذمت اور حرمت 514 824
841 کتاب الحجاب واحکامہٖ پردہ کے احکام اور مسائل 516 1
842 عورت چھپا کر رکھنے کی چیز ہے 516 841
843 مخلوط تعلیم کا زہر 517 842
844 اسلام عفت و عصمت والا دین ہے 518 842
845 کون سی ترقی محمود ہے 518 842
846 حفاظتِ نظر کا حکم 519 842
847 اِلَّا مَا ظَھَرَ مِنْھَا کی تفسیر 520 842
848 عورتوں کو گھروں میں رہنے کا حکم 521 842
849 جاہلیت اولیٰ کے دستور کے مطابق پھرنے کی ممانعت 522 842
850 سورئہ احزاب میں ازواج مطہراتؓ اور بنات طاہراتؓ کے ساتھ عام مسلمانوں کی عورتوں کو بھی پردہ کا حکم دیا گیا ہے 523 841
851 سورئہ احزاب میں یہ بھی ارشاد ہے 523 850
852 ایک غلط فہمی کی تردید 524 850
853 شیخ ابن ہمامؒ زاد الفقیر میں شرائط نماز بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں 525 850
854 عہد رسالت میں پردہ کا خاص اہتمام تھا 526 850
855 سفرمیں شادی اور ولیمہ 527 850
856 مصیبت کے وقت بھی پردہ لازم ہے 528 850
857 علاج کرانے میں پردہ کا اہتمام واجب ہے 529 850
858 علاج کے لیے ستر کھولنے کے احکام 529 850
859 سسرال والے مردوں سے پردہ کی سخت تاکید 531 850
860 نابینا سے پردہ کرنے کا حکم 532 850
861 بدنظری سبب لعنت ہے 533 850
862 اپنے اختیار سے بے پردگی کی جگہ کھڑا ہونے کی مذمت 534 850
863 نامحرم مرد کیساتھ تنہائی میں رہنے اور رات گزارنیکی ممانعت 534 850
865 مرد کا مردسے اورعورت کا عورت سے کتنا پردہ ہے 536 850
866 شوہر کے سامنے کسی دوسری عورت کا حال بیان کرنیکی ممانعت 537 850
867 نامحرم عورتوں سے مصافحہ کرنے کی ممانعت 537 850
868 حماموں اور تالابوں میں غسل کرنے کے احکام 539 850
869 سفر میں عورت کے جان و مال اور عفت کی حفاظت کے لیے شریعت کا ایک تاکیدی حکم 542 850
870 عورتیں راستوں کے درمیان نہ چلیں 544 850
871 حیا اور ایمان لازم و ملزوم ہیں 545 850
872 کتاب اللباس والزینہ لباس اور زیب و زینت کا بیان 547 1
873 خواتین کا لباس کیسا ہو 547 872
874 مروجہ لباس کی خرابی 548 872
875 مردوں کو اپنی طرف مائل کرنے والی عورتیں 549 872
876 کپڑے پہنے ہوئے بھی ننگی 550 872
877 فیشن کی بری وبا 551 872
878 جو عورت خوشبو لگا کر مردوں کے پاس سے گزرے وہ ایسی ویسی ہے 552 872
879 اعضاء کا زنا 552 872
880 نامحرموں سے گفتگو کا قانون 553 872
881 مردوں اور عورتوں کی خوشبو میں فرق 554 872
882 سونے اور ریشم کی وجہ سے میدان قیامت میں عورتوں کو پریشانی 554 872
883 لباس اور زیور کی تیاری سے پہلے اور بعدمیں 556 872
884 سونے چاندی کا زیور اور ان کی دوسری چیزیں استعمال کرنکاے حکم 557 872
885 بجنے والا زیور پہننے کی ممانعت 559 872
886 گانا بجانا شیطانی دھندا ہے 560 872
887 قوالی کی محفلوں میں باجے 561 872
888 محرم کے تعزیوں میں ڈھول باجے 562 872
889 مردوں کو زنانہ وضع اور عورتوں کو مردانہ وضع اختیار کرنا ممنوع ہے اور لعنت کا سبب ہے 562 872
890 جاہل پیروں کی گمراہی 563 872
891 اہل حق مرشدین کا طریقہ 563 872
892 بے پردہ ہوکر ٹیوشن پڑھنے کی مذمت 563 872
893 بالوں میں بال ملانے والی اور جسم گودنے والی پر اللہ کی لعنت ہو 566 872
894 عورت کو سرمنڈانے کی ممانعت 568 872
895 سجاوٹ کے لیے دیواروں پر کپڑا لٹکانے اور تصویر والا غالیچہ دیکھ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگواری 569 872
896 زندگی گزارنے کے لیے مختصر سامان کافی ہونا چاہیے 573 872
897 کتاب الطہارۃوتطہیر النجاسات والا حکام الحیض والنفاس والاستخاصۃ 576 1
899 طہارت کا بیان 576 897
900 غسل کب فرض ہوتا ہے 576 897
901 جس پر غسل فرض ہو اس کی نجاست حکمی ہے 578 897
902 جنب سے فرشتے دور رہتے ہیں 578 897
903 غسل جنابت میں عورتوں کے بالوں کا حکم 580 897
904 حیض و استحاضہ کے ضروری مسائل 580 897
905 شرع کے مسئلوں میں شرم کرنا جہالت ہے 581 897
906 حیض کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مدت 582 897
907 جو خون میعاد سے بڑھ جائے اس کا حکم 582 897
908 استحاضہ کا حکم 583 897
909 حیض کے باقی مسائل 583 897
910 حیض والی عورت کا جسم اور لعاب پاک ہے 585 897
911 حیض والی عورت کی گود میں تلاوت کرنا 585 897
912 حیض کے زمانہ میں میاں بیوی کی بے تکلفی کی کیا حد ہے 586 897
913 نفاس کا حکم 587 897
914 احکام حیض 587 897
915 حیض کا کپڑا پاک کرکے اس میں نماز پڑھی جاسکتی ہے 588 897
916 نفاس کے احکام 589 897
917 نفاس کی مدت 590 897
918 مسائل نفاس 590 897
919 لڑکے اور لڑکی کے پیشاب کا حکم 591 897
920 کپڑے سے منی دھونا 594 897
921 مذی او رمنی دونوں ناپاک ہیں 594 897
922 مذی سے وضو اور منی سے غسل فرض ہوجاتا ہے 594 897
923 گھی وغیرہ پاک کرنے کا طریقہ 595 897
924 کھال پاک کرنے کا طریقہ 596 897
925 کتاب فضل الصبروماجاء فی الاجر علی الالام والاسقام 598 1
926 مصائب اور تکالیف پر صبر کرنے کی فضلیت اور جسمانی امراض پر صبر کرنے کا ثواب 598 925
927 اولاد کی موت پر صبر کرنے کا ثواب اور آخرت کا فائدہ 603 925
928 ادھورا بچہ ماں باپ کو جنت میں لے جانے کے لیے جھگڑا کرے گا 605 925
929 بچہ کی موت پر رنج ہونا اور آنسو آجانا خلاف صبر نہیں ہے 606 925
930 اختیاری چیزوں پر گرفت ہے 607 925
931 بے صبر جاہلوں اور صحافیوں کی باتیں 608 925
932 منہ پیٹنے اور گریبان پھاڑنے پر وعید 608 925
933 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صاحبزادے کا واقعہ 608 925
934 جاہلیت کی رسموں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں 609 925
935 بیان کرکے رونے کا وبال 610 925
936 نوحہ مردوں کے لیے بھی ممنوع ہے 610 925
937 رونے کے لیے جمع ہونا غیر اسلامی فعل ہے 611 925
938 نوحہ کرنے والی کو آخرت میں عذاب 611 925
939 صبر کی اہمیت اور فضیلت اسی وقت ہے جبکہ مصیبت کے وقت ہو 612 925
940 گھرمیں موت ہوجانے اور میت کے غسل اور طریقہ کفن کا بیان 613 925
941 میت کو نہلانا 616 925
942 کفنانا 616 925
943 دفنانا 617 925
944 تنبیہات 618 925
945 عورتوں کو قبروں پر جانے اور ان پر چراغ 618 925
946 جلانے اور سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت 619 925
947 کتاب التوبتہ والاستغفار 621 1
948 توبہ کی حقیقت اور اس کی اہمیت اور ضرورت 621 947
949 توبہ کا طریقہ 627 947
950 حدیث بالا میں جو آیت کا کچھ حصہ ذکر کیا ہے، یہ سورئہ آل عمران کی آیت ہے، پوری آیت اس طرح سے ہے 628 947
951 توبہ اور استغفار کے فضائل و فوائد 628 947
952 حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ 630 947
953 استغفار کے صیغے 635 947
954 حسن اختتام اور دعوت عمل 637 947
Flag Counter