خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما أن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم وقّت لأہل الشرق العقیق۔ (سنن الترمذي ۱؍۱۷۱، انوار مناسک حاشیہ ۲۴۱) عن أنس بن مالک رضي اللّٰہ عنہ أنہ سمع النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم وقت لأہل المدائن العقیق، ولأہل البصرۃ ذات عرق، ولأہل المدینۃ ذا الحلیفۃ، ولأہل الشام الجحفۃ۔ (الطبراني في المعجم الکبیر رقم: ۷۲۱، نخب الأفکار ۳۸، حاشیہ: أنوار مناسک ۲۴۱) قال العیني في نخب الأفکار: فإن الاٰثار اختلفت فیمن وقّت لأہل العراق ذات عرق، ففي بعضہا أن عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ عنہ ہو الذي وقت ذٰلک إذ العراق فتح في زمانہ، والصحیح الذي علیہ الإثبات أن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہو الذي وقتہ۔ وفي صحیح البخاري: أن عمر رضي اللّٰہ عنہ وقتہ ورجحہ بعض أہل العلم بما ذکرناہ من أنہا فتحت في زمانہ، وأنہا کانت في حیاۃ النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم ذات کفر، وہٰذا الاحتجاج باطل؛ لأن الشام کانت حینئذٍ دار کفر، أیضاً بإجماع النقلۃ۔ (نخب الأفکار طبع: الوقف الخیري المدني دیوبند ۶؍۳۰، وأنظر: الدر المختار ۳؍۴۷۸ زکریا، الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۲۲۱، الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۳؍۵۵۹)’’جدہ‘‘ کی حیثیت کیا ہے؟ اس وقت سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کا سب سے بڑا مرکز شہر ’’جدہ‘‘ ہے، جو بحر احمر کے ساحل پر آباد ہے، یہاں نہایت عظیم الشان وسیع وعریض ایئرپورٹ ہے، اور دنیا کی اہم ترین بندرگاہ ہے۔ جدہ سے مکہ معظمہ کا فاصلہ تقریباً ۸۰؍کلومیٹر ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جدہ حج وعمرہ کے مسائل میں ’’حل‘‘ میں ہے یا ’’آفاق‘‘ میں؟ اگر ’’حل‘‘ میں ہے تو یہ میقات کے اندر ہے یا بجائے خود میقات ہے؟ چوںکہ اس موضوع پر علماء نے بہت زیادہ بحثیں کی ہیں؛ اس لئے تمام مباحث وجزئیات سامنے رکھ کر راقم الحروف نے جو سمجھا ہے وہ یہ ہے کہ جو شخص آفاق سے ایسے