خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
قال اللّٰہ تبارک وتعالیٰ: {اِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَآئِ وَالْمَسَاکِیْنِ وَالْعَامِلِیْنَ عَلَیْہَا وَالْمُؤَلَّفَۃِ قُلُوْبُہُمْ وَفِیْ الرِّقَابِ وَالْغَارِمِیْنَ وَفِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَاِبْنِ السَّبِیْلِ فَرِیْضَۃً مِنَ اللّٰہِ وَاللّٰہُ عَلِیْمٌ حَکِیْمٌ} [التوبۃ: ۶۰] عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما أن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم بعث معاذاً إلی الیمن، فقال: ادعہم إلی شہادۃ أن لا إلٰہ إلا اللّٰہ وأني رسول اللّٰہ - إلی قولہ - فأعلمہم أن اللّٰہ افترض علیہم صدقۃ في أموالہم توخذ من أغنیائہم وترد علی فقرائہم۔ (صحیح البخاري ۱؍۱۸۷ رقم: ۱۳۷۹) ویکرہ نقل الزکاۃ من بلد إلی بلد … إلا أن ینقلہا الإنسان إلی قربۃ أو إلیٰ قوم ہو أحوج من أہل بلدہٖ لما فیہ من الصلۃ أو زیادۃ دفع الحاجۃ۔ (ہدایۃ ۱؍۲۰۸) ہي تملیک … جزء مال … عینہ الشارع من مسلم فقیر … غیر ہاشمي ولا مولاہ … مع قطع المنفعۃ عن الملک من کل وجہ فلا یدفع لأصلہ وفرعہ، للّٰہ تعالیٰ۔ وفي الشامیۃ: وکذا لزوجتہ ولزوجہا۔ (درمختار مع الشامي ۳؍۱۷۰-۱۷۳ زکریا) فقط واللہ تعالیٰ اعلم املاہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۲۲؍۶؍۱۴۳۳ھ الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اللہ عنہزکوٰۃ کی رقم سے اولاد کو تعلیم دینا؟ سوال(۲۲۳):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: میں نے غریب ہونے کی وجہ سے اپنی اولاد کو زکوٰۃ وصدقہ فطر مانگ کر پڑھایا، تو اب میرے دل میں کھٹکا پیدا ہوا کہ میرے لئے فطرہ وغیرہ مانگ کر پڑھانا درست ہوا یا نہیں؟ اگر نہیں تو اب کیا صورت اختیار کی جائے؟ باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللّٰہ التوفیق: جو آدمی غریب اور مستحق زکوٰۃ ہو، اس کے لئے زکوٰۃ یا