خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
قال اللّٰہ تعالیٰ: {اِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَآئِ وَالْمَسَاکِیْنِ} [التوبۃ: ۶۰] عن عطاء بن یساررضي اللّٰہ عنہ أن رسول اللّٰہ علیہ وسلم قال: لا تحل الصدقۃ لغني إلا لخمسۃ: لغاز في سبیل اللّٰہ، أو لعامل علیہا، أو لغارم۔ الحدیث (سنن أبوداؤد / باب من یجوز لہ أخذ الصدقۃ وہو غني ۱؍۲۳۱ رقم: ۱۶۳۵) عن ابن عمررضي اللّٰہ عنہما عن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: لا تحل الصدقۃ لغني ولا لذي مرۃ سوي۔ (سنن الترمذي ۱؍۱۴۱ رقم: ۶۴۷) ولا إلی غني یملک قدر نصاب فارغ عن حاجتہ الأصلیۃ من أي مال کان۔ (درمختار مع الشامي ۳؍۲۹۵ زکریا، کذا في الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۳؍۲۰۹ رقم: ۴۱۴۳ زکریا) مصرف الزکاۃ والعشر ہو الفقیر، وہو من لہ أدنی شيء۔ (الدر المختار/ باب المصرف ۲؍۳۳۹ کراچی) ولا یجوز دفع الزکاۃ إلی من یملک نصابا، أي مال کان دنانیر أو دراہم أو سوائم أو عروضہا للتجارۃ أو لغیر التجارۃ فاضلاً عن حاجتہ في جمیع السنۃ۔ (الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۱۸۹) ولایجوز الزکاۃ إلا إذا قبضہا الفقیر۔ (الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۳؍۲۱۲ رقم: ۴۱۵۳ زکریا) فقط واﷲ تعالیٰ اعلم کتبہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۲۳؍۱۱؍۱۴۳۰ھ الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اﷲ عنہمنکرات والی شادی رچانے کے لئے زکوٰۃ کی رقم لینا؟ سوال(۱۹۲):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مصارفِ زکوٰۃ تحریر کریں؟ ہمارے گھر میں جو مزدور قسم کے لوگ کام کرتے ہیں، ہم لوگ اپنی زکوٰۃ کی رقم ان لوگوں کو دیتے ہیں، بعض مرتبہ ان ہی کارندوں کے گھروں میں شادی بیاہ ہوتی