خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
ہے؛ البتہ کپڑوں میں ایسی گاڑھی خوشبو لگانا جس کا اثر بعد تک باقی رہے ناجائز ہے۔ معمولی درجہ کی خوشبو اگرچہ لگاسکتے ہیں؛ لیکن نہ لگانا ہی بہتر ہے ویسن بعد الغسل أن یستعمل الطیب في بدنہ إن کان عندہ، وإلاَّ فلا یطلبہ۔ (غنیۃ الناسک ۷۰، ومثلہ في درمختار مع الشامي ۳؍۴۸۸ زکریا، اللباب ۱؍۱۶۶، تبیین الحقائق ۲؍۲۵۱، البحر الرائق ۲؍۵۶۲ زکریا، مجمع الأنہر ۱؍۲۶۷) أما الثوب فلا یجوز أن یطیب بما تبقی عینہ بعد الإحرام الخ، والأولیٰ أن لا یطیب ثوبہ۔ (غنیۃ الناسک ۷۰، ومثلہ في البحر الرائق ۲؍۵۶۲ زکریا، مجمع الأنہر ۱؍۲۶۷، الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۲۲۲، درمختار مع الشامي ۳؍۴۸۸ زکریا) ویستحب أن یسرّح رأسہ عقیب الغسل۔ (غنیۃ الناسک ۷۰، ومثلہ في تبیین الحقائق ۲؍۲۵۱، الدر المنتقی ۱؍۲۶۷، اللباب ۱؍۱۶۶) وأن یدہنہ بأيّ دہن کان مطیباً کان أو غیر مطیبٍ وکذا لحیتہ۔ (غنیۃ الناسک ۷۰، ومثلہ في الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۳؍۴۸۶، الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۲۲۲) فقط واللہ تعالیٰ اعلم املاہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۶؍۳؍۱۴۳۶ھ الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اللہ عنہگرم کپڑے میں احرام باندھنا؟ سوال(۶۲):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: احرام گرم کپڑے کا باندھ سکتے ہیں یا نہیں؟ باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللّٰہ التوفیق: احرام میں گرم کپڑے کا استعمال بھی درست ہے؛ البتہ رنگ سفید ہو تو بہتر ہے۔ عن أبي الدرداء رضي اللّٰہ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: