خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
تفصیلی فہرست بقیہ کتاب الزکوٰۃ اجتماعی طور پر زکوٰۃ وصول کرنا ۳۱ اجتماعی طور پر زکوٰۃ جمع کرنے کا حکم ۳۱ اجتماعی زکوٰۃ وصولی کے لئے علاقائی یا ملکی سطح پر تنظیم بنانا؟ ۳۳ قرضہ جات کی ادئیگی کے لئے ادارہ کا زکوٰۃ وصول کرنا؟ ۳۵ زکوٰۃ وصول کرنے کیلئے کمیٹی بنانا اور مستحقین پر خرچ کرنا؟ ۳۶ چرم قربانی اور زکوٰۃ کی وصول یابی کے لئے مسلم تنظیم قائم کرنا ۳۷ مسلم کمیٹی کو زکوٰۃ دینا؟ ۳۹ اِدارہ کا زکوٰۃ وصول کرکے ناداروں کی مدد کرنا اور دواخانہ وغیرہ بنانا ۴۰ بیت المال میں زکوٰۃ جمع کرکے درج ذیل مصارف میں خرچ کرنا ۴۱ بیت المال میں زکوٰۃ کی رقم جمع کرکے اپنی صواب دید پر خرچ کرنا؟ ۴۳ مصارفِ زکوٰۃ ۴۴ فقیر اور مسکین کی تعریف ۴۴ مصارفِ زکوٰۃ ۴۵ کیا مصارف ثمانیہ میں سے ہرمصرف میں زکوۃ دینا ضروری ہے؟ ۴۶ زکوٰۃ کا بہترین مصرف شریعت نے کیا بتایا ہے؟ ۴۶