خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
مقامی غریب طلبہ پڑھتے ہیں اور مدرسہ ان کے قیام وطعام کا کفیل ہے، تو اس صورت میں مصرفِ زکوٰۃ موجود ہونے کی وجہ سے اس مدرسہ میں زکوٰۃ دینا درست ہوگا۔ قال اللّٰہ تعالیٰ: {اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآئِ وَالْمَسٰکِیْنِ} [التوبۃ: ۶۰] عن منصور قال:کان یقال: إنما الصدقات للفقراء والمہاجرین۔ (المصنف لابن أبي شیبۃ ۲؍۴۳۲ رقم: ۱۰۷۳۶ دار الکتب العلمیۃ بیروت) عن جابر بن زید أنہ سئل عن الفقراء والمساکین فقال: الفقراء المتعففون والمساکین الذي یسألون۔ (المصنف لابن أبي شیبۃ / ما قالوا في الفقراء والمساکین من ہم ۲؍۴۱۸ رقم: ۱۰۵۹۱ دار الکتب العلمیۃ بیروت) حدثنا مغفل قال: سألت الزہري عن قولہ تعالیٰ: {اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآئِ} قال: الفقراء الذي في بیوتہم ولا یسألون، والمساکین الذي یخرجون فیسألون۔ (المصنف لابن أبي شیبۃ ۲؍۴۱۸ رقم: ۱۰۵۹۴ دار الکتب العلمیۃ بیروت) وقال الضحاک بن مزاحم: الفقراء الذین ہاجروا الخ۔ (المصنف لابن أبي شیبۃ ۲؍۴۱۸ رقم: ۱۰۵۹۳ دار الکتب العلمیۃ بیروت) أي مصرف الزکاۃ ہو فقیر وہو من لہ أدنی شيء، ومسکین من لہ شيئٌ، المراد بالشيء: النصاب النامي۔ (تنویر الأبصار علی الدر المختار ۲؍۳۳۹ کراچی، ۳؍۲۸۳ زکریا، کذا في الہدایۃ ۲؍۷۰ مکتبۃ البشریٰ کراچی) فقط واللہ تعالیٰ اعلم کتبہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۹؍۱؍۱۴۱۲ھگاؤں کے چھوٹے مدرسہ میں زکوٰۃ اور چرم قربانی کا پیسہ خرچ کرنا؟ سوال(۲۵۷):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مدرسہ آباد ہے؛ لیکن باہر کے بچے نہیں ہیں، صرف گاؤں کے بچے امیر وغریب سبھی تعلیم