خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
أفضل الأیام یوم عرفۃ وافق یوم جمعۃ، وہو أفضل من سبعین حجۃ في غیر یوم الجمعۃ۔ أخرجہ رزین في تجرید الصحاح۔ قال المحشي: قال المناوي: ہٰذا حدیث باطل لا أصل لہ۔ (فیض القدیر ۲؍۳۸، البحر العمیق ۱؍۲۲۳ المکتبۃ المکیۃ) تاہم اگر یہ حدیث صحیح نہ ہو پھر بھی جمعہ کے دن یوم عرفہ کی فضیلت دیگر دنوں سے زیادہ ہوگی؛ اس لئے کہ جمعہ کا دن افضل ترین دن ہے، اور اس میں ایک ساعت ایسی ہوتی ہے جس میں دعا کی قبولیت یقینی ہے۔ نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج میں بھی یوم عرفہ جمعہ کا دن واقع ہوا تھا۔ (مستفاد: البحر العمیق ۱؍۲۲۴) قولہ: أفضل الأیام عند اللّٰہ یوم الجمعۃ، قال المناوي: لما لہ من الفضائل التي لم تجتمع لغیرہ فمنہا أن فیہ ساعۃ محققۃ الإجابۃ، وموافقتہ یوم وقفت المصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم واجتماع الخلائق فیہ في الأقطار للخطبۃ والصلاۃ؛ ولأنہ یوم عید، کما في الخبر لموافقتہ یوم الجمع الأکبر، والموقف الأعظم یوم القیامۃ … ولأن الطاعۃ الواقعۃ فیہ أفضل منہا في سائر الأیام … ولموافقتہ یوم المزید في الجنۃ، وہو الیوم الذي یجتمع فیہ أہلہا علی کُثبان المسک، فلہٰذہ الوجوہ فضلت وقفۃ الجمعۃ علی غیرہا؛ لکن ما استفاض أنہا تعدل اثنتین وسبعین حجۃ باطل لا أصل لہ، کما بینہ بعض الحفاظ۔ (فیض القدیر ۲؍۳۶ تحت رقم: ۱۲۴۲ دار الفکر بیروت) فقط واللہ تعالیٰ اعلم املاہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۱۶؍۳؍۱۴۳۶ھ الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اللہ عنہہوائی جہاز کے ذریعہ میدان عرفات کی فضا کو پار کرنے پر وقوفِ صحیح ہوتا ہے یا نہیں؟ سوال(۱۸۶):-کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے