خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
قیام مکہ کے دوران تفریح کے لئے جدہ جانے کی وجہ سے قصر و اتمام کا حکم؟ ۵۱۳ اگر ایک ہی گروپ میں اتمام اور قصر دونوں کے قائل ہوں تو امام کس کو بنائیں؟ ۵۱۷ کیا مکہ کی آبادی کے منیٰ تک متصل ہو جانے کی وجہ سے منیٰ مکہ کا ایک علاقہ بن جائے گا؟ ۵۱۹ موجودہ دور میں منیٰ اور مزدلفہ میں نماز کا حکم ۵۲۱ مزدلفہ سے متعلق مسائل ۵۲۶ مزدلفہ کی ایک دعا کا صحیح مطلب ۵۲۶ غلطی سے وقوف مزدلفہ حدود سے پہلے کرلیا؟ ۵۲۷ معذورین کے لئے وقوف مزدلفہ کا ترک جائز ہے ۵۳۰ معمر اور کمزور آدمی کا بھیڑ کی وجہ سے وقوفِ مزدلفہ کو ترک کرنا؟ ۵۳۱ معذور لوگوں کے وقوف مزدلفہ ترک کرنے پر دم واجب نہ ہوگا ۵۳۳ عرفات سے متعلق مسائل ۵۳۵ حج اکبر کسے کہتے ہیں؟ ۵۳۵ ۱۰؍ ذی الحجہ کو یوم عرفہ کی فضیلت ۵۳۶ ہوائی جہاز کے ذریعہ میدان عرفات کی فضا کو پار کرنے پر وقوفِ صحیح ہوتا ہے یا نہیں؟ ۵۳۷ ’’مسجد نمرہ‘‘ میں جمع بین الصلوٰتین کرنا ۵۳۹ اہل خیمہ کے لئے عرفات میں جمع بین الصلوٰتین کا حکم؟ ۵۴۱ عرفات میں خیموں کے اندرظہر و عصر پڑھنے والوں کے لئے سنن و نوافل کا حکم؟ ۵۴۳ اہلِ جدہ عرفات جاتے ہوئے نماز میں قصر کریں گے یا اتمام؟ ۵۴۴ حج کی قربانی کے مسائل ۵۴۶ حج قران اور تمتع میں بطور شکرانہ قربانی واجب ہے ؟ ۵۴۶