خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
حجاج کے لئے منیٰ و مزدلفہ میں قصر و اتمام کا مسئلہ ۴۹۱ شہر کے متصلہ مقامات کو کن شرطوں کے ساتھ بحکم شہر مانا جا سکتا ہے؟ ۴۹۲ کیا شہر سے متصل غیر آباد جگہ شہر کا جزو بن سکتی ہے؟ ۴۹۴ شہرسے متصل مقام کو بحکم شہر ہونے کے لیے کس قسم کا اتصال شرط ہے؟ ۴۹۴ کسی جگہ پر آبادی ہونے کا اطلاق کب ہو سکتا ہے؟ ۴۹۵ کیا ’’منیٰ‘‘ آبادی کے گھیرے میں آنے کی وجہ سے اس کی استقلالی حیثیت ختم ہو جائے گی؟ ۴۹۷ کیا پہاڑی سرنگوں اور شاہی محل کے ذریعہ منیٰ کو عزیزیہ سے متصل قرار دیا جا سکتا ہے؟ ۴۹۸ فناء شہر کی جامع تعریف کیا ہے؟ ۴۹۹ کیا منیٰ بطور پارکنگ مستعمل ہو نے کی وجہ سے مصالح مکہ میں شمار ہو سکتا ہے؟ ۵۰۰ منیٰ اور مکہ کو دو الگ الگ مستقل مقام قرار دینا فاصلہ کی وجہ سے ہے یا منیٰ کی مشعریت کی وجہ سے ہے؟ ۵۰۱ حکومت اگر دو الگ مقامات کو ایک شمار کر لے تو کیا قصر و اتمام کے باب میں دونوں ایک ہی شمار ہوں گے؟ ۵۰۵ ’’امیر نائف‘‘ وزیر داخلہ سعودی عرب کی رائے ۵۰۵ شیخ عثیمینؒ کا فتویٰ ۵۰۶ شیخ سبیّل کا مکتوب ۵۰۶ ایک عالم محقق کی تحقیق ۵۰۷ مفتی مدینہ حضرت مولانا مفتی عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کا فتویٰ ۵۰۸ ایک شبہ کا ازالہ ۵۰۸ موسم حج میں ’’منیٰ‘‘ میں جمعہ کا کیا حکم ہے؟ ۵۰۹ حدیث ’’منیٰ مناخ من سبق‘‘ کا منشاء کیا ہے؟ ۵۱۱ کیا عرف اور حکومتی انتظام کی وجہ سے دو الگ جگہوں کو مقام واحد کے درجہ میں رکھا جا سکتا ہے؟ ۵۱۲ قصر و اتمام میں سے کس پر عمل کرنا زیادہ راجح ہے؟ ۵۱۲