خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
کیا متمتع یا قارن پرمالی قربانی بھی واجب ہے؟ ۵۴۸ میاں بیوی دونوں کا حج تمتع میں صرف ایک قربانی کرنا ۵۴۹ حاجی کی طرف سے اہل خانہ کا قربانی کرنا؟ ۵۵۲ حلق کرانے اور وطن واپس لوٹنے کے بعد معلوم ہوا کہ تمتع کی قربانی نہیں ہوسکی؟ ۵۵۳ قارن اور متمع کیلئے رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے ؟ ۵۵۵ حج بدل کے مسائل ۵۶۰ بدل کسے کہتے ہیں؟ ۵۶۰ حج بدل کے لئے شرائط کیا ہیں؟ ۵۶۱ حج بدل کرانا کب لازم ہوتا ہے ۵۶۲ جس پر حج فرض ہو اس کابلا عذر دوسرے سے حج کرانا؟ ۵۶۳ کیا نفلی حج بدل میں شرائط بدل کی رعایت ضروری ہے؟ ۵۶۵ بیمار معذور کے لئے حج بدل کرانا جائز ہے ۵۶۶ عورت کا اپنی بیماری، ضعیف العمری، یا محرم نہ ملنے کی وجہ سے حج بدل کرانا؟ ۵۶۷ والدین کی طرف سے حج بدل ۵۶۸ اپنا حج وعمرہ کرنے کے بعد والدین یا حضور کی طرف سے عمرہ کرنا؟ ۵۶۹ کیا خود حج کرنے سے قبل والدین کو حج کرانا ضروری ہے؟ ۵۷۰ اپنی کمائی سے والدین کو حج کرانا فرض ہو گا یا نفل؟ ۵۷۱ اپنے اوپر حج فرض ہوتے ہوئے والد کی طرف سے حج بدل کرنا ۵۷۲ اپنا حج کئے بغیر اپنے پیسے سے والدہ کی طرف سے حج بدل کرانا؟ ۵۷۳ ماں باپ کی طرف سے نفلی حج بدل کرانا؟ ۵۷۴ بیٹا باپ کی طرف سے حج بدل کرسکتا ہے یا نہیں؟ ۵۷۵ بیٹی کا اپنی والدہ کی طرف سے حج بدل کرنا ۵۷۷