خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
بارھویں تاریخ کی رمی کا وقت ۴۵۵ ۱۱-۱۲؍ذی الحجہ کو طلوعِ صبح صادق سے رمی کرنا ۴۵۸ ۱۲؍ذی الحجہ کو زوال سے پہلے رمی کرنا ۴۵۹ ۱۱-۱۲؍ذی الحجہ کو غروبِ آفتاب کے بعد رمی کرنا ۴۶۰ کیا ۱۲؍ذی الحجہ کی رمی غروبِ آفتاب کے بعد کرنے سے ۱۳؍ ذی الحجہ کی رمی واجب ہو جائیگی؟ ۴۶۱ کیا معذورین اور ضعفاء کی طرف سے رمی جمار میں نیابت جائز ہے؟ ۴۶۲ حادثہ کی وجہ سے مردوں کا عورتوں کی طرف سے نیابۃً جمرات پر کنکر مارنا؟ ۴۶۳ ۱۲؍ تاریخ کو منی سے جلدی روانہ ہونے کے لئے عورت کی طرف سے رمی کرنا ۴۶۵ حوادث کی وجہ سے اَوقاتِ رمی کے سلسلہ میں مسلکِ غیر پر فتویٰ دینا؟ ۴۶۶ منیٰ میں ۲۴ ؍گھنٹہ رمی کے بارے میں چسپاں کئے گئے اشتہارات کا کیا حکم ہے؟ ۴۷۳ کیا ہر دن کی رمی چھوڑنے پر الگ الگ دم واجب ہوگا یا ایک ہی دم کافی ہوگا؟ ۴۷۴ منیٰ سے متعلق مسائل ۴۷۶ ایام منی میں حدود مزدلفہ میںبنے خیموں میں قیام کرنا ۴۷۶ حجاج کی کثرت یا حکومتی پابندی کی وجہ سے ۸؍ تا۱۲؍ذی الحجہ کو منیٰ سے باہر قیام کرنا ۴۷۷ حدود ِمنیٰ میں جگہ کی تنگی کے باعث حدودِ مکہ میں قیام کرکے رمی جمرات کرنا ۴۷۸ حاجی کا منیٰ، مزدلفہ اور میدانِ عرفات میں اتمام کرنا ۴۷۹ مقیم شخص کا ایامِ حج میں قصر کرنا ۴۸۱ ۱۰؍ ذی الحجہ کو عزیزیہ پہنچ کر ۲۰؍ دن منیٰ، مزدلفہ اور مکہ میں ٹھہرنے والا مسافر ہے یا مقیم؟ ۴۸۱ حج میں ۱۷؍ دن کے قیام کے دوران نماز میں قصر کرے گا یا اتمام؟ ۴۸۲ قیام حج کے دوران نماز میں قصر کے بجائے اتمام کرلیا ۴۸۳ قصر واتمام کے مسئلہ میں کیا مکہ ومنیٰ ایک شہر شمار ہوگا؟ ۴۸۵