خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
جس کو تلبیہ کے الفاظ یاد نہ ہوں؟ ۴۳۳ تلبیہ کب تک پڑھا جائے؟ ۴۳۴ حلق سے متعلق مسائل ۴۳۶ حلق افضل ہے یا قصر؟ ۴۳۶ مشین سے بال کٹانے پرحلق کی فضیلت ثابت نہ ہوگی ۴۳۷ جس کے سر پر زخم ہو اس کے بارے میں حلق کیا حکم ہے؟ ۴۳۸ عورت کے لئے قصر کا طریقہ ۴۳۹ عورت کے احرام سے باہر آنے کیلئے کتنے بال کاٹنا شرط ہے؟ ۴۴۰ ایک انگلی سے کم بالوں پر قصر کرکے ممنوعاتِ احرام کا ارتکاب کرنا ۴۴۲ سعی سے متعلق مسائل ۴۴۴ سعی کا شرعی حکم ؟ ۴۴۴ کیا طواف کے فورا بعد سعی واجب ہے؟ ۴۴۵ طواف یا سعی کے چکروں میں شک ہو تو کیا کرے؟ ۴۴۶ میلین اخضرین میں دوڑنے کی حد ۴۴۷ سعی کے اختتام پر ’’مروہ‘‘ پردعا کرنا ۴۴۷ رمی سے متعلق مسائل ۴۴۹ کیا تین دن تک رمی جمار صرف اس امت کی خصوصیت ہے؟ ۴۴۹ ۱۰؍ذوالحجہ کو صبح صادق کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے رمی کرنا کیسا ہے؟ ۴۵۰ معذور اور خواتین کا ۱۰؍ذی الحجہ کو آدھی رات سے رمی شروع کرنا ۴۵۲ ۱۰؍ ذی الحجہ کی رمی گیارہ کو زوال سے پہلے قضا کرسکتے ہیں؟ ۴۵۴