خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
۲۰۰؍لوگوں سے ۳ - ۳؍سو روپیہ جمع کرکے قرعہ اندازی سے ایک شخص کو حج کیلئے بھیجنا؟ ۲۸۰ کم پیسوں میں حج کرنے کی نیت سے خدام الحجاج کی معیت میں حج کرنا؟ ۲۸۱ حج سبسڈی کی رعایت سے فائدہ اُٹھانا ۲۸۲ حکومتی سبسڈی سے فائدہ اٹھاکر حج کرنا؟ ۲۸۳ اہلِ اقتدار کے سودی معاملات کے باوجود حج سبسڈی سے فائدہ اُٹھانا جائز ہے ۲۸۴ ٹریول ایجنسی کا اپنے ایجنٹ کو فری حج پر بھیجنا؟ ۲۸۷ حج کرنے سے حق العبد ساقط نہیں ہوگا ۲۸۸ جب شیعہ کافر ہیں تو حج کرنے کیوں جاتے ہیں؟ ۲۸۹ حج کے شرائط وجوب ۲۹۱ کیا صاحبِ نصاب پر حج فرض ہے؟ ۲۹۱ پونے چھ تولہ سونا اور ۵۰؍تولہ چاندی کی ملکیت پر حج کی فرضیت کا حکم ۲۹۳ ۷۰؍ ہزار کی ملکیت پر حج فرض نہیں ہے ۲۹۳ صاحب جائیداد پر حج کی فرضیت ۲۹۴ جس کے پاس سات بیگھہ زمین ہو اس پر حج فرض ہے یا نہیں؟ ۲۹۵ کیا نابالغ سمجھ دار بچے پر حج فرض ہے؟ ۲۹۷ کیا شوال میں عمرہ کرنے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟ ۲۹۷ کیا نفلی عمرہ کرنے سے حج فرض ہوجائے گا؟ ۲۹۸ حج فرض ہونے کے بعد ادا کرنے سے پہلے انتقال ہوگیا؟ ۲۹۹ حج فرض ہونے کے بعد حج نہ کرسکنے کی وجہ سے فقراء پر رقم تقسیم کرنا؟ ۳۰۱ کیا حج کا ویزا نہ ملنا مانع وجوبِ ادا ہے؟ ۳۰۲ حج کی فرضیت فارم بھرنے اور ویزا آنے پر ہوتی ہے یا اشہرِ حج کے آنے پر؟ ۳۰۳