خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
صدقہ کا جانور کتنی عمر کا ہونا ضروری ہے ؟ ۲۵۹ صدقہ کا گوشت تقسیم کرکے مابقیہ اپنے استعمال میں لانا ؟ ۲۶۰ جانور صدقہ کرتے وقت کچھ گوشت اپنے لئے مختص کرنا ؟ ۲۶۱ جس جانور کو صدقہ کردیا ہو اس کا گوشت کھانا؟ ۲۶۳ والدہ کا بچا ہوا مال مسجد میں ثواب کی نیت سے دینا؟ ۲۶۴ بیمار شخص نے بکرا صدقہ کرنے کی وصیت کی تھی اور صدقہ کردی بکری؟ ۲۶۴ بیوی کچھ صدقہ کرنا چاہتی تھی اس سے پہلے ہی انتقال ہوگیا ۲۶۵ ہندو سائل کے ساتھ کیا معاملہ کریں؟ ۲۶۵ کتاب الحج مسائل حج ۲۶۷ حاجیوں سے دعاؤں کی درخواست کرنا؟ ۲۶۸ حاجی سفر حج پر کس طرح روانہ ہو؟ ۲۶۹ حاجیوں کا قافلہ کی شکل میں مردوں عورتوں کے ساتھ روانہ ہونا؟ ۲۷۰ سفر حج کو جاتے وقت گھر میں دوگانہ ادا کرنا؟ ۲۷۱ حجاجِ کرام کا اپنے قافلہ میں کسی عالم دین کو امیر الحجاج بنانا؟ ۲۷۲ مسجد کا امام امیر الحجاج بن کر جائے یا امامت کرے؟ ۲۷۳ حج کے سفر پر جانے والے کو ’’حاجی‘‘ کہنا؟ ۲۷۴ حاجیوں کو ’’الحاج‘‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ ۲۷۴ حج مقبول کی علامات ۲۷۵ شراب سے توبہ کئے بغیر حج کو جانا؟ ۲۷۶ ۶۰ ؍ہزار روپئے جمع کرکے ۳۵ ؍ہزار میں حج کرانے کی اسکیم چلانا؟ ۲۷۷ حج و عمرہ کی ایک اسکیم اور اس کا حکم؟ ۲۷۸