خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
کیا پیروں سے معذور شخص پر حج فرض ہے؟ ۳۰۵ سلسل البول والے مریض پر استطاعت کے باوجود حج فرض نہیں ہے ۳۰۶ مقروض پر حج کی فرضیت کا مسئلہ ۳۰۷ وسعت کے بعد مقروض ہوجانے سے حج کا حکم ۳۰۸ پہلے قرض ادا کرے یا حج کرے؟ ۳۰۹ جس پر حج فرض نہ ہو اس کا قرض لے کر حج کرنا؟ ۳۱۰ دکان بیچ کر حج کرنا؟ ۳۱۱ پہلے شادی کرے یا حج؟ ۳۱۲ بیٹی کی شادی کی وجہ سے حج فرض ہوجانے کے بعد مؤخر کرنا؟ ۳۱۳ حج کرے یا بیوی کا مہر ادا کرے؟ ۳۱۶ دو بیویوں میں سے ایک بیوی کا نفقہ دئے بغیر حج کو جانا کیسا ہے؟ ۳۱۷ مکان بنانے کی شدید ضرورت کے باوجود نفلی حج کرنا ۳۱۸ دوبارہ حج کرنا ضروری ہے یا اپنے بچوں کی جائز ضروریات پورا کرنا ۳۲۰ والدین کی جائیداد سے ملے ہوئے حصہ کو فروخت کرکے حج کرنا ۳۲۱ حرام کمائی سے حج مقبول نہیں ۳۲۲ حرام مال سے سفر حج ۳۲۳ سودی آمیزش والی رقم سے حج کرنا؟ ۳۲۴ بینک سے ملی ہوئی سودی رقم سے حج کو جانا جائز نہیں ۳۲۵ سودی قرض سے کئے گئے کاروبار کی آمدنی سے حج کرنا؟ ۳۲۶ مخلوط کمائی کی رقم سے حج کرنا؟ ۳۲۷ مغصوبہ جائیداد واپس کئے بغیر حج کرنا؟ ۳۲۸ ایڈوکیٹ اور وکالت کی آمدنی سے حج کرنا اور اس آمدنی کا حکم؟ ۳۲۹ گورنمنٹ کی طرف سے اسکولوں کی تعمیر کے لئے دیئے گئے روپیوں سے حج کرنا ۳۳۱