خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
کیریاں (کچے آموں) کا عشر کس پر واجب ہے؟ ۲۳۶ عشری زمین خریدنے پرمشتری پر ہی عشرواجب ہوگا ۲۳۷ مدرسہ کی عشری زمین کے نصف عشر کا غلہ مدرسہ کے طلبہ کو کھلانا؟ ۲۳۸ عشر میں غلہ کے بجائے اس کی قیمت کسی ادارے کو منی آرڈر کرنا؟ ۲۳۹ صدقۃ الفطر کے مسائل ۲۴۱ صدقۂ فطر اور زکوٰۃ میں کیا فرق ہے؟ ۲۴۱ صدقۂ فطر کے وزن کے بارے میں مدرسہ شاہی کا فتویٰ ۲۴۲ مقدارِ صاع سے متعلق مفتی رشید احمدؒ کی تحقیق اور دارالعلوم ومدرسہ شاہی کا فتویٰ ۲۴۳ صدقۂ فطر کا وزن قدیم اور جدید اَوزان کے اعتبار سے ۲۴۴ عند الاحناف صدقۂ فطر میں صاع عراقی معتبر ہے ۲۴۸ غریب آدمی پر صدقۂ فطر دینا واجب نہیں ۲۴۹ جس کے پاس دو منزلہ مکان ہو اس پر فطرہ واجب ہے یا نہیں؟ ۲۵۰ فطرہ کی رقم کا مصرف؟ ۲۵۱ نانا، نانی اور بہن کو صدقۂ فطر دینا؟ ۲۵۲ صدقہ کی رقم بھانجی کو دینا؟ ۲۵۲ جس پر فطرہ واجب نہ ہو اس کا فطرہ دینا؟ ۲۵۳ فطرہ کی آمدنی مسجد مدرسہ کی دیوار یا غسل خانہ میں لگانا؟ ۲۵۴ فطرہ اورزکوٰۃ کی رقم غیرمسلم کو دینا؟ ۲۵۴ عام صدقہ کے مسائل ۲۵۶ بیوی بچوں کو نفلی صدقہ دینا؟ ۲۵۶ اِمداد کے خانہ میں عطیہ اور تعاون لکھوانا؟ ۲۵۷ کیا صدقاتِ واجبہ اور زکوٰۃ کی طرح صدقاتِ نافلہ میںبھی تملیک شرط ہے؟ ۲۵۸