خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
زکوٰۃ کی رقم سے مدرسہ اسلامیہ کی چھت تعمیر کرنا؟ ۲۰۴ کیا مسجد میں زکوٰۃ کا پیسہ لگانے کی کوئی صورت ہے؟ ۲۰۵ زکوٰۃ کے پیسہ سے مسجد کا سامان خریدنا؟ ۲۰۶ زکوٰۃ، صدقہ اور چرم قربانی کی رقم مسجد کے بیت المال میں جمع کرنا؟ ۲۰۷ مدارس میں رقوم زکوٰۃ کی فراہمی اور طریقۂ استعمال ۲۰۷ پیداوار پر زکوٰۃ اور عشر وخراج ۲۱۹ کھیتی کے غلہ اور اس کی قیمت پر حولان حول شرط ہے یانہیں؟ ۲۱۹ فصل خراب ہو جانے کے بعد ما بقیہ پیدا وار میں زکوٰۃ کا حکم ۲۲۰ مزارع اور ربُ الارض میں سے کس پر کتنی زکوٰۃ واجب ہوگی؟ ۲۲۱ زرعی زمین کی پیداوار کا چالیسواں حصہ نکالنا؟ ۲۲۲ کیا پیدا وار کا چالیسواں حصہ ادا کرنے سے عشر ساقط ہوجائے گا؟ ۲۲۴ کیا عشری زمین کا چالسواں حصہ نکالنے سے عشر ساقط ہوجائے گا؟ ۲۲۵ پیداوار کی زکوٰۃ کا مصرف کیا ہے؟ ۲۲۶ ہندوستان کی زمین عشری ہے یا نہیں؟ ۲۲۷ ہندوستان کی زمینیں عشری ہیں یا خراجی؟ ۲۲۸ ہندوستان کی اراضی اِصالۃً کس کی ملک ہیں؟ نیز کیا اَراضی ہند پر عشر واجب ہے؟ ۲۲۹ ہندوستانی زمینوں میں عشر نہیں، پیداوار پر زکوٰۃ ہے ۲۳۰ عشری زمینوں میں کل پیداوار کا عشر نکالا جائے گا ۲۳۱ عشری زمین میںکل پیداوار سے عشر نکالا جائے گا ۲۳۲ جس کھیت کی پیداوار سیلاب کی زد میں آجائے اس کا عشر کس طرح نکالیں؟ ۲۳۴ عشری زمینوں کو بٹائی پر دینے کے بعد عشر کس پر واجب ہوگا؟ ۲۳۵