خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
مکتب کے مصارف کے لئے حیلۂ تملیک؟ ۱۸۰ بڑے مدارس پر قیاس کرکے مقامی بچوں کے مکتب کیلئے حیلہ کرکے زکوٰۃ لینا؟ ۱۸۱ روٹی کے بچے ہوئے ٹکڑے مدرسہ کی ملکیت ہیں یا طلبہ کی؟ ۱۸۲ زکوٰۃ کو حلال کرنے کے لئے بیوی سے تملیک کرانا؟ ۱۸۳ زکوٰۃ لے کر اس پیسے سے کسی اور کو زکوٰۃ خیرات دینا ۱۸۵ فقیر کو دی ہوئی زکوٰۃ کی رقم سے زکوٰۃ دہندہ کا ولیمہ کھانا؟ ۱۸۶ سفراء کو زکوٰۃ دینا اور تنخواہ وتعمیر وغیرہ میں زکوٰۃ صرف کرنا ۱۸۷ چندہ محصلین کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ۱۸۷ کیا سفراء کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟ ۱۸۸ کمیشن طے کرکے زکوٰۃ وصول کرنا؟ ۱۹۰ زکوٰۃ کی رقم سے چندہ کنندگان کا اپنی تنخواہ وصول کرنا؟ ۱۹۱ کیا کمیشن پر چندہ کرنے والوں کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟ ۱۹۳ زکوٰۃ کی رقم سے سفیر کو ڈبل تنخواہ دینا ۱۹۴ امام ومؤذن کی تنخواہوں میں زکوٰۃ کی رقم صرف کرنا؟ ۱۹۵ زکوٰۃ اور چرم قربانی کے پیسہ سے مدرسین کی تنخواہ دینا؟ ۱۹۶ سخت مالی بحران کے سبب حیلۂ تملیک کرکے زکوٰۃ کی رقم سے تنخواہ دینا؟ ۱۹۷ لوگوں کے چندہ نہ دینے کی وجہ سے زکوٰۃ کی رقم تملیک کرکے تنخواہ میں خرچ کرنا؟ ۱۹۹ کیا زکوٰۃ کی رقم تعمیر میں لگانے سے زکوٰۃ ادا نہ ہوگی؟ ۲۰۰ سخت مجبوری میں زکوٰۃ، صدقات اور چرم کی رقم تملیک کے بعد مسجد ومدرسہ کی تعمیر میں لگانا؟ ۲۰۱ مسجد ومدرسہ کی تعمیر میں زکوٰۃ کا پیسہ صرف کرنا؟ ۲۰۲ زکوٰۃ کی رقم سے مکتب یا مدرسہ کے لئے جگہ خریدنا؟ ۲۰۳