خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
فقیر کو دی ہوئی اشیاء میں زکوٰۃ کی نیت کرنا؟ ۷۳ رمضان المبارک میں جب سائلوں کی کثرت ہو تو زکوٰۃ کس کو دیں؟ ۷۴ بغیر تحقیق کے غیر مستحق کو دی گئی زکوٰۃ کا حکم ۷۵ غیرمستحق کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہ ہوگی ۷۶ آدمی زکوٰۃ لینے کا شرعاً حق دار کب نہیں رہتا؟ ۷۶ صاحبِ نصاب کا بچی کی شادی کے لئے زکوٰۃ لینا ۷۷ منکرات والی شادی رچانے کے لئے زکوٰۃ کی رقم لینا؟ ۷۸ شادی کیلئے بقدر نصاب روپیہ جمع ہونے کے بعد زکوٰۃ کی رقم وصول کرنا؟ ۸۰ جو شخص بقدر نصاب سونے چاندی کا مالک ہو اُس کا یومیہ خرچ کے لئے زکوٰۃ لینا؟ ۸۱ جو شخص ضرورتِ اَصلیہ سے زائد نصاب کا مالک نہ ہو، اسے زکوٰۃ دینا ۸۲ جس کے پاس ساڑھے سات تولہ سے کم سونا ہو، اسے زکوٰۃ دینا؟ ۸۳ جس شخص کی آمدنی اس کے لئے ناکافی ہو اس کو زکوٰۃ دینا؟ ۸۴ ایک لاکھ پچاس ہزار روپیہ کے مالک کو زکوٰۃ دینا؟ ۸۵ جس کے پاس چھ لاکھ روپئے کا ذاتی مکان ہو اس کو زکوٰۃ دینا؟ ۸۶ جس کا رہائشی مکان اس کے لئے ناکافی ہو اس کو زکوٰۃ دینا؟ ۸۸ سفر حج پر جانے والی عورت کو سامان خریدنے کے لئے زکوٰۃ دینا؟ ۸۸ تبلیغی اجتماعات میں زکوٰۃ کا پیسہ خرچ کرنا ۸۹ زکوٰۃ کی رقم اسٹیشنری اور مہمانوں پر خرچ کرنا؟ ۹۰ زکوٰۃ کی رقم سے افطاری اور سحری کرانا؟ ۹۱ زکوٰۃ کی رقم سے تحفہ بھیجنا؟ ۹۲ زکوٰۃ کی رقم سے دفاعی سامان خریدنا؟ ۹۳ زکوٰۃ کی رقم سے قبرستان کے لئے موٹر پمپ خریدنا ۹۴