خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
زکوٰۃ اور چرم قربانی کا صحیح مصرف کیا ہے؟ ۴۷ نابالغ بچہ پر زکوٰۃ صرف کرنا ؟ ۴۸ نابالغ بچہ پر زکوٰۃ صرف کرنا ؟ ۴۹ ایک سال میں کتنی زکوٰۃ لینے کا حق دار ہے؟ ۵۰ رشتہ دار، پڑوسی اور اہل محلہ میں زکوٰۃ کا صحیح حق دار کون ہیں ؟ ۵۱ کتنی غربت والے غریب کو زکوٰۃ دینا جائز ہے ؟ ۵۲ جس کے گھر میں فاقہ ہوتا ہو اس کو زکوٰۃ دینا ۵۴ غریب مزدور شخص کو زکوٰۃ دینا ۵۵ غریب بے دین اور فاسق کو زکوٰۃ دینا؟ ۵۵ یتیم بچوں کی کفالت میں زکوٰۃ کا پیسہ خرچ کرنا؟ ۵۶ غریب آدمی کو علاج کے لئے زکوٰۃ کی رقم دینا؟ ۵۸ غریب کو مکان بنانے کے لئے زکوٰۃ کی رقم دینا؟ ۶۰ زکوٰۃ کے پیسہ سے غریب کے لئے مکان بناکر دینا؟ ۶۱ زکوٰۃ کی رقم سے غریبوں کے لئے مکانات کی تعمیر ۶۲ زکوٰۃ کے پیسہ سے زمین خریدکر مکان بناکر فقیر کو مالک بنانا ۶۴ غریب بھائی کا رہائشی مکان زکوٰۃ کی رقم سے تعمیر کرانا؟ ۶۵ غریب ر شتہ دار کو مکان خرید نے کیلئے۷۵ہزار روپیہ زکوٰۃ دینا؟ ۶۶ یتیم بچی کی شادی کے لئے زکوٰۃ کی رقم دینا؟ ۶۷ نادار غریب کا بچیوں کی شادی کے لئے زکوٰۃ سے قرض لینا؟ ۶۸ مال دار بھائی بہن کا غریب بہن کی شادی میں زکوٰۃ کی رقم لگانا؟ ۷۰ غریب آدمی کا لڑکے کی جیل سے رہائی کرانے کے لئے سود اور زکوٰۃ لینا؟ ۷۱ بھیک مانگنے والے کو زکوٰۃ دینا ۷۲