خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مسائل کی پوچھ تاچھ قَالَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ: فَسْئَلُوْآ أَہْلَ الذِّکْرِ إِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ، [الأنبیآء: ۷] ترجمہ : پس پوچھ لو جانکار لوگوں سے اگر تم نہ جانتے ہو۔ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا: إِنَّمَا شِفَائُ الْعِيِّ السُّوَالُ۔ (سنن أبي داؤد ۱؍۴۹ رقم: ۳۳۶، سنن ابن ماجۃ ۱؍۴۳ قم: ۵۷۲) ترجمہ: عاجز (ناواقف) شخص کے لئے اطمینانِ قلب کا ذریعہ (معتبر اور جانکار لوگوں سے مسئلہ کے بارے میں) سوال کرلینا ہے۔