خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
احرام کی حالت میں کوّے کو مارنا؟ ۳۵۵ سیدھے مدینہ منورہ جانے والا شخص احرام کہاں سے باندھے؟ ۳۵۶ حالتِ احرام میں عورت کے لئے سفید کپڑا پہننا ۳۵۷ عورت کا حالتِ احرام میں میک اَپ کرکے اِدھر اُدھر گھومنا؟ ۳۵۸ احرام کی حالت میں عورت کا زیور اور چوڑیاں پہننا؟ ۳۵۹ حجِ افراد میں مناسک حج کی ادائیگی سے پہلے احرام کھولنا جائز نہیں ۳۶۰ اشہرِ حج میں عمرہ کرنے کے بعد ذو الحلیفہ سے حج افراد کا احرام باندھنا؟ ۳۶۱ متمتع شخص عمرہ کرنے کے بعد مدینہ منورہ چلا گیا؟ ۳۶۲ متمتع شخص عمرہ کا احرام باندھ کر ۷-۸؍ذی الحجہ کو مکہ پہنچا؟ ۳۶۴ جنایاتِ احرام ۳۶۶ بھول چوک یا ناواقفیت کی وجہ سے جنایت کا ارتکاب کرنا ۳۶۶ جان بوجھ کر جنایت کا ارتکاب کرنا؟ ۳۶۷ کیا وجوب دم کے لئے جنایت کا ۱۲؍گھنٹے تک پا یا جانا شرط ہے؟ ۳۶۸ ایک محرم کا دوسرے محرم کو کپڑا پہنادینا؟ ۳۶۹ محرم کے لئے خوشبو دار تیل وغیرہ لگانا؟ ۳۷۰ محرم کے لئے کس قسم کا کپڑا استعمال کرنا ممنوع ہے؟ ۳۷۱ احرام کی لنگی میں نیفہ لگانا یا بیلٹ وغیرہ سے باندھنا؟ ۳۷۲ احرام کی حالت میں خفین پہننا؟ ۳۷۳ احرام کی حالت میں پسینہ صاف کرنا ۳۷۴ حالتِ احرام میں چہرہ پر ’’ماسک‘‘ لگانا؟ ۳۷۴ احرام کی حالت میں سوتے ہوئے چہرہ ڈھکنا؟ ۳۷۵