خزائن شریعت و طریقت |
ہم نوٹ : |
|
مدارس ومکاتب میں زکوٰۃ ۱۳۹ مدرسہ میں زکوٰۃ دینا افضل ہے یا ضرورت مند کو؟ ۱۳۹ مستحق مدارس میں زکوٰۃ دینے کا دوگنا اَجر ملتا ہے ۱۴۰ قریبی علاقائی مدرسہ کو چھوڑ کر دُور کے مدارس میں زکوٰۃ دینا ؟ ۱۴۱ جن مدارس میں نادار غریب طلبہ ہوں وہاں زکوٰۃ کی رقم اور غلہ دینا جائز ہے؟ ۱۴۲ جس مدرسہ میں مستحقِ زکوٰۃ طلبہ نہ ہوں اس میں زکوٰۃ دینا؟ ۱۴۳ جن مدارس میں صرف مقامی طلبہ پڑھتے ہوں اُن میں زکوٰۃ دینا؟ ۱۴۴ جس مدرسہ میں طلبہ کے قیام وطعام کا نظم نہ ہو اُس میں زکوٰۃ دینا؟ ۱۴۵ جس مدرسہ میں بیرونی طلبہ نہ پڑھتے ہوں اس میں زکوٰۃ دینا؟ ۱۴۵ گاؤں کے چھوٹے مدرسہ میں زکوٰۃ اور چرم قربانی کا پیسہ خرچ کرنا؟ ۱۴۶ مدرسہ کے نابالغ سمجھ دار بچوں پر زکوٰۃ خرچ کرنا؟ ۱۴۷ ایڈیڈ مدارس میں زکوٰۃ اور چرم قربانی دینا ۱۴۸ مدرسہ کے قیام کیلئے زکوٰۃ و صدقات کا پیسہ وصول کرنا؟ ۱۴۸ بریلوی مسلک کے حامی مدرسہ میںزکوٰۃ دینا؟ ۱۴۹ کیا چھوٹے مکاتب اور مساجد میں زکوٰۃ لگانا درست ہے؟ ۱۵۰ جو مکتب غریب طلبہ کا کفیل نہ ہو اس میں زکوٰۃ دینا؟ ۱۵۱ مکتب کے مقامی بچوں پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنا ؟ ۱۵۲ زکوٰۃ وصدقات کی رقم خرچ کئے بغیر جس مکتب کے بند ہو نے کا قوی اندیشہ ہو؟ ۱۵۳ جن مکاتب کے مصارف عطیات سے پورے نہ ہوتے ہوں اُن میں صدقاتِ واجبہ یا زکوٰۃ دینا؟ ۱۵۵ زکوٰۃ کی رقم سے طالبِ علم کی ضرورت پوری کرنا؟ ۱۵۶ جدید تعلیمی ثقافتی ادارہ کے لئے زکوٰۃ وصول کرنا ۱۵۷