فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
|
(۲۳) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی أَھْلِ بَیْتِہٖ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ؛ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَیْنَا مَعَھُمْ. اَللّٰہُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی أَھْلِ بَیْتِہٖ كَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ؛ اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلَیْنَا مَعَھُمْ. صَلَوَاتُ اللہِ وَصَلَوَاتُ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰی مُحَمَّدِنِ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آپ کے گھر والوں پر جیساکہ تُونے حضرت ابراہیمں پر درود نازل فرمایا، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے؛ اے اللہ! ہمارے اوپر اُن کے ساتھ درود نازل فرما۔ اے اللہ! برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ پر اور آپ کے گھروالوں پر جیسا کہ تُونے برکت نازل فرمائی حضرت ابراہیمں پر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے؛ اے اللہ! ہمارے اوپراُن کے ساتھ برکت نازل فرما۔ اللہ تعالیٰ کے بہ کثرت درود اور مؤمنین کے بہ کثرت درود نبیٔ اُمّی سیدنا محمدﷺ پر نازل ہوں۔ (۲۴) اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صَلَوَاتِكَ وَرَحْمَتَكَ وَ بَرَكَاتِكَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی الِ مُحَمَّدٍ كَمَا جَعَلْتَھَا عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ؛ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! اپنے درود اور اپنی رحمت اور اپنی برکتیں سیدنا محمدﷺ اور سیدنا محمدﷺ کی اولاد پر (نازل) فرما جیساکہ تُونے حضرت ابراہیمں کی اولاد پر فرمایا، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ اور برکت فرما سیدنا محمدﷺ اور سیدنا محمدﷺ کی اولاد پر جیساکہ تُونے برکت نازل فرمائی حضرت ابراہیمں اور حضرت ابراہیمںکی اولاد پر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۲۵) وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِيِّ الأُمِّيِّ. ترجَمہ: اور اللہ تعالیٰ درود نازل فرمائیں نبیٔ اُمّی پر۔ صِیَغُ السَّلَامِ (۲۶) اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّیِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَیُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ؛ أَشْھَدُ أَنْ لَّاإِلٰہَ إِلَّااللہُ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ. ترجَمہ: ساری عباداتِ قولیہ اور عباداتِ بدنیہ اور عباداتِ مالیہ اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں، سلام ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں آپ پر نازل ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ مَیں اِس بات کی شہادت دیتاہوں کہ بے شک اللہ کے سِواکوئی معبود نہیں، اور شہادت دیتاہوں کہ بے شک سیدنا محمدﷺ اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔ (۲۷) اَلتَّحِیَّاتُ الطَّیِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ لِلّٰہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَ یُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ؛ أَشْھَدُ أَنْ لَّاإِلٰہَ إِلَّااللہُ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ. ترجَمہ: ساری عباداتِ قولیہ، عباداتِ مالیہ، عباداتِ بدنیہ اللہ کے لیے ہیں۔ اے نبی! آپ پر سلام اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں نازل ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر؛ مَیں گواہی دیتاہوں اِس بات کی کہ اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیںہے، اور گواہی دیتاہوں کہ بے شک محمدﷺ اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔ (۲۸) اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ اَلطَّیِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ لِلّٰہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَیُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا