فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
|
ہُوَ. [المؤمنون: ۱۱۶] (۵۵)وَمَن یَّدْعُ مَعَ اللہِ إِلٰہاً آخَرَ لَابُرْہَانَ لَہٗ بِہٖ، فَإِنَّمَا حِسَابُہٗ عِندَ رَبِّہٖ. [المؤمنون: ۱۱۷] (۵۶) أَإِلَہٌ مَّعَ اللہِ. [النمل: ۶۰، ۶۱، ۶۲، ۶۳، ۶۴] (۵۷) وَہُوَ اللہُ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ، لَہُ الْحَمْدُ. [القصص:۷۰] (۵۸) مَنْ إِلٰہٌ غَیْرُ اللہِ یَأْتِیْکُم بِلَیْلٍ. [القصص:۷۲] (۵۹)وَلَاتَدْعُ مَعَ اللہِ إِلٰہاً آخَرَ، لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ. [القصص: ۸۸] (۶۰)وَإِلٰہُنَا وَإِلٰہُکُمْ وَاحِدٌ. [العنکبوت: ۴۶] (۶۱) لَاإِلٰہَ إِلَّا ہُوَ، فَأَنّٰی تُؤْفَکُوْنَ. [فاطر: ۳] (۶۲)إِنَّ إِلٰہَکُمْ لَوَاحِدٌ. [الصٰفٰت: ۴] (۶۳) إِنَّہُمْ کَانُوْا إِذَا قِیْلَ لَہُمْ لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ یَسْتَکْبِرُونَ. [الصٰفٰت:۳۵] (۶۴) أَجَعَلَ الآلِہَۃَ إِلٰہاً وَّاحِداً. [ص:۵] (۶۵)وَمَا مِنْ إِلٰہٍ إِلَّا اللہُ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ [ص: ۶۵] (۶۶) ہُوَ اللہُ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ. [الزمر:۴] (۶۷)ذٰلِکُمُ اللہُ رَبُّکُمْ، لَہُ الْمُلْکُ، لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ. [الزمر: ۶] (۶۸) لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ، إِلَیْہِ الْمَصِیْرُ. [مؤمن: ۳] (۶۹) لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ، فَأَنّٰی تُؤْفَکُونَ. [مؤمن: ۶۲] (۷۰)ہُوَ الْحَيُّ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ فَادْعُوہُ. [مؤمن:۶۵] (۷۱) یُوحیٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلٰہُکُمْ إِلٰہٌ وَّاحِدٌ. [حٰم السجدۃ: ۶] (۷۲) أَلَّاتَعْبُدُوا إِلَّا اللہَ. [حم السجدۃ:۱۴] (۷۳)اللہُ رَبُّنَا وَرَبُّکُمْ. [شوریٰ:۱۵] (۷۴) أَجَعَلْنَا مِن دُونِ الرَّحْمَنِ آلِہَۃً یُّعْبَدُونَ. [الزخرف: ۴۵] (۷۵)رَبِّ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَیْنَہُمَا. [الدخان:۷] (۷۶) لَاإِلٰہَ إِلَّا ہُوَ، یُحْیِيْ وَیُمِیْتُ. [الدخان:۸] (۷۷)أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللہَ. [الأحقاف: ۲۱] (۷۸) فَاعْلَمْ أَنَّہٗ لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ. [محمد:۱۹] (۷۹) وَلَاتَجْعَلُوْا مَعَ اللہِ إِلٰہاً آخَرَ. [الذاریات:۵۱] (۸۰)ہُوَ اللہُ الَّذِيْ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ. [الحشر:۲۲] (۸۱)إِنَّا بُرَئَ اؤُا مِنْکُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللہِ. [الممتحنۃ:۴] (۸۲) اَللہُ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ.[التغابن:۱۳] (۸۳) رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ. [المزمل:۹] (۸۴)لَاأَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ، وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ. [الکافرون: ۲، ۳] (۸۵)قُلْ ہُوَ اللہُ أَحَدٌ. [الإخلاص:۱] اِنہِماک: مشغولی۔شَغَف: بے حد محبت۔ ما سِوا: عِلاوہ۔ یہ پچاسی آیات ہیں جن میں کلمۂ طیبہ یا اُس کامضمون وارد ہوا ہے، اِن کے عِلاوہ اَور بھی آیات بہ کثرت ہیں جن میں اُس کے معنیٰ اور مفہوم وارد ہوا ہے۔ اور جیسا مَیں اِس فصل کے شروع میں لکھ چُکا ہوں: توحید ہی اَصل دِین ہے؛ اِس لیے جتنا اِس میں اِنہِماک اورشَغَف ہوگا دین میں پُختگی پیدا ہوگی؛ اِسی لیے اِس مضمون کو مختلف عبارات میں مختلف طریقوں سے ذکر فرمایا ہے، کہ دل کی گہرائیوں میں اُتر جائے، اور اندرونِ دل میں پُختہ ہوجائے، اور دل میں اللہ کے ما سِوا کی کوئی جگہ باقی نہ رہے۔ فصلِ سوم اِحاطہ: گھیرنا۔ تردُّد: شک۔ ثَنا: تعریف۔ قَصیدہ خوانی: نظم پڑھنا۔ گِرد: آس پاس۔ مُتبَحِّر: ماہر۔ زِندیقی: بے دینی۔ (اِس فصل)میں اُن اَحادیث کا ذکر ہے جن میں کلمۂ طیبہ کی ترغِیب وفَضائل ذکر فرمائے گئے ہیں۔ اِس مضمون میں جب آیات اِتنی کثرت سے ذکرفرمائی ہیں تو احادیث کا کیا پوچھنا! سب کا اِحاطہناممکن ہے؛ اِس لیے چند اَحادیث بہ طورنمونہ کے ذکر کی جاتی ہے۔ (۱)عَن جَابِرٍعَنِ النَّبِيِّﷺ قَالَ:أَفْضَلُ الذِّکْرِلَاإلٰہَ إِلَّااللہُ، وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ. (کذا في المشکوۃ بروایۃ الترمذي وابن ماجہ، وقال المنذري: رواہ ابن ماجہ والنسائي وابن حبان في صحیحہ والحاکم؛ کلهم