فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
|
تُونے درود نازل فرمایا سیدنا ابراہیمں پر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ محمدﷺ پر جیساکہ تُونے سیدنا ابراہیمں کی اولاد پر برکت نازل فرمائی، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۱۱) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ؛ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ فِيْ الْعَالَمِیْنَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجس طرح تُونے آلِ سیدنا ابراہیمں پر درود نازل فرمایا، اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پر جس طرح تُونے سیدنا ابراہیمں کی اولاد پر برکت نازل فرمائی سارے جہانوں میں، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۱۲) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّأَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ؛ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّأَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آپ کی اَزواجِ مُطہرات اور ذُرِّیات پر جس طرح تُونے سیدنا ابراہیمںکی اولاد پر درود نازل فرمایا، اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آپ کی ازواجِ مطہرات اور ذُرّیات پر جس طرح تُونے سیدنا ابراہیمں کی اولاد پر برکت نازل فرمائی، بے شک تُو سِتودہ صفات والا بزرگ ہے۔ (۱۳) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی أَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ؛ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی أَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ:اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آپ کی ازواجِ مطہرات اور آپ کی ذُرّیات پر جیساکہ تُونے درود نازل فرمایا آلِ ابراہیمں پر، اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آپ کی اَزواجِ مطہرات اور آپ کی ذُرّیات پر جیساکہ تُونے آلِ ابراہیمں پر برکت نازل فرمائی، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۱۴) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِنِ النَّبِيِّ وَأَزْوَاجِہٖ أُمَّھَاتِ المُؤْمِنِیْنَ وَذُرِّیَّتِہٖ وَأَھْلِ بَیْتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما نبیٔ اکرم سیدنا محمدﷺ پر اور آپ کی اَزواجِ مطہرات پر جو سارے مسلمانوں کی مائیں ہیں، اور آپ کی ذُرّیات اور آپ کے اہلِ بیت پر جیسا تُونے سیدنا ابراہیمں پر درود نازل فرمایا، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۱۵) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، وَتَرَحَّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا تَرَحَّمْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجس طرح تُونے درود نازل فرمایا سیدنا ابراہیمں اور آلِ ابراہیم ںپر، اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پر جس طرح تُونے برکت نازل فرمائی حضرت ابراہیمں پر، اور رحمت بھیج سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پر جس طرح تُونے رحمت بھیجی