فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
|
(۵) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجس طرح تُونے درود نازل فرمایا آلِ سیدنا ابراہیم ںپر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پر جس طرح تُونے سیدنا ابراہیمں کی اولاد پر برکت نازل فرمائی، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۶) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ؛ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ . ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجیساکہ تُونے درود نازل فرمایا آلِ سیدنا ابراہیم پر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پر جیساکہ تُونے برکت نازل فرمائی سیدنا ابراہیم کی اولاد پر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۷) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجس طرح تُونے درود نازل فرمایا سیدنا ابراہیمں پر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجس طرح تُونے سیدنا ابراہیم ںپر برکت نازل فرمائی، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۸) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ؛ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجیساکہ تُونے درود نازل فرمایا سیدنا ابراہیمں اور آلِ سیدنا ابراہیم ں پر، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پر جیساکہ تُونے برکت نازل فرمائی سیدنا ابراہیمں پر، بے تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۹) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ؛ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجس طرح تُونے درود نازل فرمایا سیدنا ابراہیمں پر، اور برکت نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پر جس طرح تُونے سیدنا ابراہیمں پر برکت نازل فرمائی، بے شک تُو سِتودہ صفات بزرگ ہے۔ (۱۰) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ . اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ترجَمہ: اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمدﷺ اور آلِ سیدنا محمدﷺ پرجیساکہ