فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
|
لیے ضروری ہے کہ آپ اِن بے رَبط سُطور کے پڑھنے اور سمجھنے پر ہرگز اِکتِفا نہ کریں؛ بلکہ اِس کام کو سیکھیں، اور اِس نظامِ عمل کا عملی نمونہ دیکھ کر اُس سے سبق حاصل کریں، اور اپنی زندگی کو اِس سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ اِسی جانب مُتوجَّہ کرنا میرا مقصود ہے اور بس۔ میری قِسمت سے اِلٰہی پائیں یہ رنگِ قَبول پھول کچھ مَیںنے چُنے ہیں اُن کے دامن کے لیے وَاٰخِرُ دَعْوَانَا أنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلیٰ رَسُوْلِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ أَجْمَعِیْنَ، بِرَحْمَتِكَ یَاأَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ.