فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ اے اللہ! میری مغفرت فرما اور مجھ کو ہدایت دے۔ (۳۳) اَلتَّحِیَّاتُ الطَّیِّبَاتُ وَالصَّلَوَاتُ وَالْمُلْكُ لِلّٰہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَیُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ. ترجَمہ: ساری عباداتِ قولیہ، عباداتِ مالیہ اور عباداتِ بدنیہ اور مُلک اللہ کے لیے ہے، سلام ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیںہوں۔ (۳۴) بِسْمِ اللہِ، اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ الصَّلَوَاتُ لِلّٰہِ الزَّاکِیَاتُ لِلّٰہِ، اَلسَّلَامُ عَلَی النَّبِيِّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ؛ شَھِدْتُ أَنْ لَّاإِلٰہَ إِلَّااللہُ، شَھِدْتُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُوْلُ اللہِ. ترجَمہ: اللہ کے نام سے شروع کرتاہوں، ساری عباداتِ قولیہ اللہ کے لیے ہیں، ساری عباداتِ بدنیہ اللہ کے لیے ہیں، ساری پاکیزہ عبادات اللہ کے لیے ہیں؛ سلام ہو نبی پر اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوںپر؛ مَیں نے اِس بات کی گواہی دی کہ بلاشک اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں، اور مَیں نے گواہی دی کہ بلاشک سیدنا محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں۔ (۳۵) اَلتَّحِیَّاتُ الطَّیِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ الزَّاکِیَاتُ لِلّٰہِ، أَشْھَدُ أَنْ لَّاإِلٰہَ إِلَّااللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْكَ لَہٗ وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَیُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ. ترجَمہ: ساری عباداتِ قولیہ، عباداتِ مالیہ، عباداتِ بدنیہ (اور) ساری پاکیزگیاں اللہ کے لیے ہیں، مَیں شہادت دیتاہوں کہ بے شک اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہا ہے، اُس کا کوئی شریک نہیں، اور بے شک سیدنا محمدﷺ اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں؛ سلام ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ (۳۶) اَلتَّحِیَّاتُ الطَّیِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ الزَّاکِیَاتُ لِلّٰہِ، أَشْھَدُ أَنْ لَّاإِلٰہَ إِلَّااللہُ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُ اللہِ وَرَسُوْلُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَیُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلیٰ عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ. ترجَمہ: ساری عباداتِ قولیہ، مالیہ اور عباداتِ بدنیہ اور ساری پاکیزگیاں اللہ کے لیے ہیں، مَیں شہادت دیتاہوں کہ اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں، اور گواہی دیتاہوں کہ سیدنا محمدﷺ اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں؛ سلام ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ (۳۷) اَلتَّحِیَّاتُ الصَّلَوَاتُ لِلّٰہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَیُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ. ترجَمہ: تمام عباداتِ قولیہ، بدنیہ اللہ کے لیے ہیں، سلام ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں، سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوںپر۔ (۳۸) اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ الصَّلَوَاتُ الطَّیِّبَاتُ،اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ أَیُّھَا النَّبِيُّ! وَرَحْمَۃُ اللہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ؛ أَشْھَدُ أَنْ لَّاإِلٰہَ إِلَّااللہُ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ. ترجَمہ: تمام عباداتِ قولیہ، بدنیہ، مالیہ اللہ کے لیے ہیں، سلام ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت ہو سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر؛ مَیں گواہی دیتاہوں کہ بلاشک اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں، اور گواہی دیتاہوں کہ سیدنا محمدﷺ بے شبہ اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔