فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
|
نَعمہائے دنیا: دنیا کی نعمتیں۔ناشاد: بدقسمت۔ غفور: معاف کرنے والا۔أَنْتَ شَافٍ أَنْتَ کَافٍ فِيْ مُہِمَّاتِ الأُمُوْرِ: تُوہی شفا دینے والاہے، تُوہی مشکل کاموںمیںکافی ہے۔أَنْتَ حَسْبِيْ أَنْتَ رَبِّيْ، أَنْتَ لِيْ نِعْمَ الْوَکِیْلِ:تُومیرے لیے کافی ہے،تُوہی میرا رب ہے،تُوہی میرے لیے بہترین کارساز ہے۔ محمد زکریا کاندھلوی مقیم مظاہر علوم سہارن پور وارد بستی حضرت نظام الدین نئی دہلی ۲۷؍ شب رمَضان المبارک ۱۳۴۹ھ