فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
|
۶)چھٹا باب:ہمدردی اوراپنے اوپردوسروں کوترجیح دینا، اوراللہ کے راستے میں خرچ کرنا۔ ۷) ساتواں باب:بہادری ودلیری اورہمت وشُجاعت اورموت کاشوق۔ ۸) آٹھواں باب: علمی مَشاغِل اورعلمی اِنہماک کانمونہ۔ ۹)نواںباب: حضورِاقدس ﷺ کے ارشادات کی تعمیل۔ ۱۰) دسواںباب:عورتوں کادینی جذبہ اوربہادری، اورحضور ﷺ کی بیبیوں اور اولاد کا بیان۔ ۱۱) گیارہواںباب: بچوں کادینی وَلْوَلہ اوربچپن میں دین کااہتمام۔ ۱۲) بارہواںباب:حضورِاقدس ﷺ کے ساتھ محبت کانمونہ۔ خاتمہ: صحابہ کے حقوق اوراُن کے مختصرفضائل۔ دل نشیں:دل میں جمنے والا۔ شَغَف: بے حد محبت۔ اِنہماک: مصروفیت، انتہائی مشغولیت۔