فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
بِسْمِ الله الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ خَلَقَ الإنسَانَ، وَعَلَّمَہُ البَیَانَ، وَأنزَلَ لَہُ القُراٰنَ، وَجَعَلَہٗ مَوعِظَۃً وَّشِفَاءً وَّهُدًی وَّرَحمَۃً لِذَوِي الإیمَانِ، لَارَیبَ فِیہِ وَلَم یَجعَل لَّہٗ عِوَجاً، وَأنزَلَہٗ قَیِّماً، حُجَّۃً نُوراً لِذَوِي الإیقَانِ؛ وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ الأتَمَّانِ الأَکمَلَانِ عَلیٰ خَیرِ الخَلَائِقِ مِنَ الإنسِ والجَانِّ، اَلَّذي نَوَّرَ القَلبَ وَالقُبُورَ نُورُہٗ، وَرَحمۃً لِّلعَالَمِینَ ظُهُورُہٗ؛ وَعلیٰ اٰلِہٖ وَصَحبِہٖ الَّذینَ هُمْ نُجُومُ الهِدَایَۃِ وَنَاشِرِ الفُرقَانِ، وَعلیٰ مَن تَبِعَهُم بِالإیمَانِ. وَبعدُ: فَیقُولُ المُفتَقِرُ إلیٰ رَحمَۃِ رَبِّہِ الجَلِیلِ، عَبدُہُ المَدعُوُّ بِـ’’زَکَرِیَّا بنِ یَحییٰ بنِ إسمَاعِیل‘‘: هٰذِہ العُجَالَۃُ أَربَعُونَۃٌ فِي فَضَائِلِ القُراٰنِ، ألَّفتُهَا مُمتَثِلًا لأَمْرِ مَن إشَارَتُہٗ حُکمٌ، وَطَاعَتُہٗ غُنْمٌ. ترجَمہ:تمام تعریف اُس پاک ذات کے لیے ہے جس نے انسان کو پیدا کیا، اور اُس کو وضاحت سکھائی، اور اُس کے لیے وہ قرآن پاک نازل فرمایا جس کو نصیحت اور شفا اور ہدایت اور رحمت ایمان والوں کے لیے بنایا، جس میںنہ کوئی شک ہے اور نہ کسی قِسم کی کَجی؛ بلکہ وہ بالکل مستقیم ہے، اور حُجَّت ونور ہے یقین والوں کے لیے؛ اور کامل ومکمَّل دُرود وسلام اُس بہترین خلائق پر ہوجیو جس کے نور نے زندگی میں دلوں کو اور مرنے کے بعد قبروں کو مُنوَّر